مودی کی تصویر اور سندور، ایشوریہ رائے سمیت بالی ووڈ گھٹیا پن پر اتر آیا

فرانس میں ہونے والا 78واں سالانہ کانز فلم فیسٹیول سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، دنیا بھر سے لوگوں کے پسندیدہ ستارے فیسٹیول کی رونق بڑھانے وہاں پہنچ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرتے دکھائی دیے جن میں اروشی روٹیلا، گارو گپتا، […]

والدین کے لیے مفید مشورے: بچوں کو سبزیاں کھانے کی ترغیب دینے کے دلچسپ طریقے

بچوں کو سبزیوں سے لطف اندوز کرانا اکثر والدین کے لیے ایک مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔ بہت سے بچے سبزیوں کو کھانے سے انکار کرتے ہیں، خاص طور پر ہری سبزیاں، جو صحت کے لیے بے حد اہم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صبر اور تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ، سبزیاں بچوں کی خوراک […]

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بینچ برقرار

سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کردہ اعتراض پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے واضح طور پر سنی اتحاد کونسل کے موجودہ بینچ پر اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے بینچ کی آئینی حیثیت برقرار رکھی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ […]

کئی ممالک کے ساتھ رابطے میں رہا بھارتی جھوٹا بیانیہ بننے نہیں دیا،نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ دورہ چین سے متعلق اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ چینی وزیر خارجہ کی خصوصی دعوت پر کیا گیا، جہاں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ علاقائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے […]

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ملازمین کی جعلی دستاویزات کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں ٹرانسفر، پوسٹنگ، پروموشن اور طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کی خواتین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (ڈی ای اوز) کو سخت مراسلہ جاری کردیا ہے۔ سرکاری مراسلے میں کہا گیا ہے […]

برطانوی سفارتی اہلکار کی اڈیالہ جیل آمد، اسیر شہری علی حسن سے ملاقات

برطانوی سفارتی اہلکار سنینا نے جمعرات کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور وہاں اسیر برطانوی شہری علی حسن سے قونصلر ملاقات کی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اہلکار کو علی حسن تک قونصلر رسائی فراہم کی گئی جس کے بعد وہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر روانہ ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق […]

نئی بابا وانگا نے جاپان میں بڑی تباہی کی پیشگوئی کر ڈالی

دنیا میں آئندہ سالوں آنے والی قدرتی آفات سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی جا چکی ہیں وہیں اب نئی بابا وانگا نے جاپان میں آنے والی بڑی تباہی کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ ریو تاتسوکی کی ایک نئی پیشگوئی نے دنیا کی تشویش میں اضافہ کر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ایوانِ صدر میں منعقد ہوگی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں آج شام ایک خصوصی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری فیلڈ مارشل عاصم منیر کو باقاعدہ بیج لگائیں گے۔ تقریب کا آغاز شام 8 بجے ہوگا جبکہ مہمانوں کی آمد شام 7 بجے سے شروع ہو جائے گی۔ تقریب […]

ڈارک چاکلیٹ کافی: چاکلیٹ اور کافی کا خوشبو دار امتزاج

اگر آپ کافی کے شوقین ہیں اور چاکلیٹ کے ذائقے کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں، تو یہ ڈارک چاکلیٹ کافی آپ کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ اس میں ملتا ہے کوکا پاؤڈر، پگھلا ہوا ڈارک چاکلیٹ، اور خوشبو دار کافی، جو ایک نرم اور گاڑھی مکسچر میں بدل کر آپ کے دن کی تھکاوٹ کو […]

جین زی میں نیا نفسیاتی مسئلہ، نوجوان روبرو گفتگو سے کیوں کترا رہے ہیں؟

آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا کی نوٹیفیکیشنز اور مسلسل پیغامات زندگی کا حصہ بن چکے ہیں، وہاں آمنے سانے یا فیس تو فیس بات چیت کا فن ماند پڑتا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے ”AXA UK“ نے اپنی حالیہ سالانہ مائنڈ ہیلتھ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ جنریشن زی (Gen […]