دہلی میں زلزلے سے بھی خطرناک ریت کے طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی جس سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔ تیز ہواؤں اور تیز بارش کے ساتھ ایک طاقتور مٹی کے طوفان نے جمعہ کے روز دہلی کے کئی حصوں کو نشانہ بنایا، جس سے کئی علاقوں میں ٹریفک روانی متاثر ہوئی جبکہ درجنوں درخت […]
خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس سے حاصل کیے جانے والے تمام اہم سرٹیفکیٹس اور دستاویزات پر فیس عائد کر دی ہے، جس کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ، کلیرنس، ویزہ پراسیسنگ اور کرایہ داری فارم جیسے معاملات اب مفت دستیاب نہیں ہوں گے۔ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہو گیا ہے۔ نئے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے نام پر فراڈ کی نئی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جعلساز شہریوں کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کے لیے جعلی کالز کر رہے ہیں۔ یہ دھوکہ دہی عموماً ایک آٹومیٹڈ کال سے شروع ہوتی ہے جس میں ایک خاتون کی آواز سنائی دیتی ہے: […]
ایک خوبصورت فلکی مظہر، ”پنک مون“ یعنی مکمل چاند، 2025 میں 13 اپریل کو پاکستان کے آسمان پر جلوہ گر ہوگا۔ اگر آپ فلک بینی کے شوقین ہیں تو یہ موقع ہرگز نہ گنوائیے گا! ”پنک مون“ ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ اس کا رنگ اصل […]
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک نئے بل کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد کسی بھی امریکی مالی امداد کو طالبان تک پہنچنے سے روکنا ہے۔ یہ بل ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس برائن ماسٹ نے پیش کیا، جسے 23 قانون سازوں کی حمایت حاصل ہے۔ […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے حالیہ سرکاری دورے کے بعد پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس نے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ہنرمندوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق، وزیراعظم نے […]
کینیڈا کی کومک بک (مزاحیہ کتاب) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک سپر ولن کے طور پر ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے سے قبل ہی کینیڈا اور امریکہ کے درمیان تنازع شروع ہوگیا تھا، امریکی صدر کی جانب سے کینیڈا کی پالیسیوں پر تنقید کی گئی ساتھ ہی حالیہ ٹیرف معاملے […]
یہ میٹھا نہ صرف لذیذ ہے بلکہ کیلشیم، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور بھی ہے جو ہڈیوں اور قوتِ مدافعت کے لیے مفید ہیں۔ ربڑی خود بھی ایک مکمل میٹھا ہے لیکن اسے اکثر جلیبی، گلاب جامن، پُوڑی یا مالپورے کے ساتھ بھی پیش کیا جاتا ہے۔ اطالوی پنیر میٹ بالز اجزاء: 1 لیٹر فُل […]
کراچی میں منعقد ہونے والی ایک رنگارنگ ریو پارٹی کے دوران بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کے اینیمیٹڈ اوتار پر مبنی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو پارٹی کے منتظم اور ڈی جے ”شاٹ باکس“ نے شیئر کی، جس میں کرینہ کا ڈیجیٹل روپ متحرک انداز میں رقص […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں 122 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیئے گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویزہ منسوخ ہونے والے طلبا کی اکثریت ساؤتھ ایشیائی ممالک اور مشرق وسطیٰ سے ہے۔ امریکا بھر میں طلباء ویزا منسوخی میں ریاست ٹیکساس سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹوڈنٹ ایکسچینچ وزیٹر پروگرام (SEVIS) […]