آزما کردیکھیں !!

ہم کئی بار کہتے ہیں اور کئی بار کہتے بھی نہیں، بس محسوس کرتے ہیں اور اپنی کیفیت کو کوئی نام بھی نہیں دے سکتے … ہم بہت بور ہوگئے ہیں، زندگی میں یکسانیت آ گئی ہے اور اپنا آپ بے کار لگنے لگتا ہے، اس صورت حال میں ہمیں یہ بھی محسوس ہونے لگتا […]

بدلتی عالمی صف بندی اور پاکستان

آج دنیا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں طاقت کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ عالمی نظام تبدیل ہو رہا ہے یا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ یہ تبدیلی کس سمت جا رہی ہے اور اس میں پاکستان کا کردار کیا ہو سکتا ہے؟ یوکرین کی جنگ، […]

کراچی کا نوحہ

وطن عزیز پاکستان 1947میں معرض وجود میں آیا، لیکن اتنا وقت گزر جانے کے باوجود ہمارا یہ پیارا وطن مستحکم نہ ہوسکا،جس کی بنیادی وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ یہ بھی ہے کہ اس کو اولین قیادت جیسی بے لوث ایماندار قیادت آج تک نصیب نہ ہوسکی ۔ خدا کی حکمت کہ ان […]

لبنان میں زخمی 4 اسرائیلی فوجیوں میں سے ایک نے دم توڑ دیا؛ باقی کی حالت بھی نازک

لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں سے ایک نے آج دم توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کے روز اسرائیلی فوج کی ایک ٹیم سیکیورٹی آپریشن کے لیے جنوبی لبنان کے ایک دیہات پہنچی تھی جہاں ان کی […]

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے لاکھوں صارفین کے زیر استعمال آؤٹ لُک سروس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق 25 مئی 2026 سے اینڈرائیڈ صارفین آؤٹ لُک لائٹ ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے اور چھ ہفتوں میں میل بکس تک ان کی رسائی ختم ہو جائے گی۔ کمپنی […]

لاہور؛ بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں تقریب، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

لاہور میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ کا اہمتام کیا گیا جہاں بیرون ملک سے آئے مہمانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور تقریب پاکستان زنددہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں سکھ […]

آبنائے ہرمز پر سیکیورٹی ٹیکس دینے والوں کو ترجیحاً پہلے گزرنے دیں گے؛ ایران

آبنائے ہرمز کو کھولنے کے ایک دن بعد ہی ایران نے امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم نہ کرنے کے ردعمل میں دوبارہ بند کردی اور اب ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ آبنائے ہرمز سے محدود […]

اسرائیل کا صومالی لینڈ میں سفارتی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 12 ممالک کا مشترکہ ردعمل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت 12 مسلمان ممالک نے اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ میں سفارتی نمائندہ مقرر کرنے کے اعلان پر مشترکہ بیان میں مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔ وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان، […]

امریکا کے ساتھ مزید براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران نے امریکا پر بے جا مطالبات کے لیے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دوسرے دور کے براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے بتایا کہ امریکا اہم معاملات پر اپنے بے جا مطالبات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ […]

لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن فورس پر حملہ؛ فرانسیسی فوجی ہلاک اور 3 زخمی

لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے میں ایک فرانسیسی فوجی ہلاک جب کہ تین دیگر اہلکار زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے الزام عائد کیا کہ ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے، اس حملے کے پیچھے حزب اللہ کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ انھوں نے لبنانی حکام سے مطالبہ […]