پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

Similar Posts