کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب احتجاج کے دوران ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا۔ جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی دیکھتے ہی دیکھتے چند گھنٹوں میں 9 ہیوی گاڑیوں کو جلادیا گیا۔ گاڑیاں جلائے جانے کیخلاف سہراب گوٹھ میں ڈمپرز ڈرائیورز نے احتجاج […]
پاکستان اور افغانستان میں سوشل میڈیا پر پچھلے کئی روز دعوے اور جوابی دعوے کیے جا رہے ہیں کہ طالبان نے بگرام میں فوجی اڈہ امریکہ کے حوالے کردیا ہے۔ ان دعوؤں کی بنیاد بگرام ایئر بیس پر امریکہ کا ایک سی 17 طیارہ اترنے کی تصاویر تھیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا مقدمہ لڑنے کی یقین دہانی کرادی، اسٹیل ملز کے مسائل سے متعلق اجلاس میں کہا کہ سندھ حکومت اسٹیل ملز کو بحال کرنا چاہتی ہے۔ دوسری جانب کراچی میں دو روز قبل ریلوے ٹریک پر احتجاج کے باعث متاثر ٹرین شیڈول اب تک […]
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس حکام کے مطابق مقتول عرفات سے کسی قسم کی چھینا جھپٹی نہیں ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا موبائل […]
چین نے اپنے شہریوں کو امریکا سفر کرنے پر خبردار کردیا۔ چین کی وزارت سیاحت و ثقافت نے چینی سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کیا کہ وہ امریکی سفر کیلئے انتہائی احتیاط کریں۔ چین کی وزارت سیاحت و ثقافت نے خبردار کرتے ہوئے چینی سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کیا کہ وہ امریکی سفر کیلئے انتہائی احتیاط […]
امریکا کا جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ممالک کےلیے ریلیف، چین کے علاوہ دیگر ممالک پر ٹیرف تین ماہ کیلئے معطل۔ امریکی صدر ٹرمپ کا چین پر ٹیرف ایک سو پچیس فیصد کرنے کا اعلان کہا چین پر ٹیرف کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، چین نے عالمی مارکیٹ کا احترام نہیں کیا ۔ امریکی […]
آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلٰی بلوچستان ڈاٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کیلئے نوازشریف کے پاس گیا تھا، نواز شریف کو کہا ہے آپ آئیں اور مسائل حل کریں، نواز شریف نے بھی اچھا رسپانس دیا۔ ڈاکٹر عبدالمالک آج نیوز کے پروگرام انسائٹ وِد عامر ضیا […]
کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے مستونگ روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ کے واقعے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالے اہلکاروں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا۔
آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں سیاسی رہنماؤں نے کینال منصوبے پر جاری اختلافات پر بحث کی۔ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے بات چیت کی جائے گی اور معاملہ اتفاق رائے سے حل ہوگا، شرمیلا فاروق نے سی سی آئی کے اجلاس نہ بلانے پر تشویش ظاہر کی اور کہا […]
پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے فیصلے پرمحکمہ صحت کےملازمین تیسرے روز بھی سراپہ احتجاج ہیں۔ دھرنہ دیئے پنجاب اسمبلی کےباہر مظاہرین کہتے ہیں جب تک مطالبات منظور نا ہوئے گھر نہیں جائے گے، دھرنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر مختلف شہروں […]