طالبان کے زیر حراست معمر برطانوی جوڑے نے جیل کو جہنم سے قریب قرار دیدیا۔ افغانستان میں قید 79 سالہ برطانوی شہری پیٹر رینالڈز گزشتہ فروری سے اپنی اہلیہ باربی کے ساتھ نظر بند ہیں، وہ کہتے ہیں کہ جیل جہنم سے قریب ترین چیز ہے جس کا میں تصور کر سکتا ہوں۔ رینالڈز نے […]
9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے، نشتر ہال پشاور میں خطاب کے دوران انہوں نے پارٹی کارکنوں کو احتجاجی تحریک کے لیے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں مطلوب اور طویل عرصے سے روپوش پاکستان تحریک انصاف […]
کچھ آوازیں جیسے جنگل میں جانوروں، پرندوں کی، قدموں کی آہٹ یا پھر تالیاں بجانے کی ان کو اکثر نظر انداز کردیا جاتا ہے لیکن اگر مطالعہ کیا جائے تو ان سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے عوامل ان میں کار فرما ہوتے ہیں، تالی بجانے سے مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟ اس […]
افغان ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران تقریبا 700 افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کیا ہے۔ افغانستان کے آمو ٹیلی ویژن کے مطابق 7 دن کے دوران 650 افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالا گیا جبکہ طلو نیوز نے یہ تعداد 700 بتائی ہے۔ ادھر بین الاقوامی انسانی حقوق […]
عید الفطر کے پہلے روز کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے میں دھماکے سے زخمی ہونے والا 14 سالہ اسد گزشتہ روز دم توڑ گیا، اسد کو اس کے ورثہ آبائی گاؤں ایبٹ آباد لے گئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کوئی حکومتی نمائندے نے تاحال اس مسئلے میں نظر ثانی نہیں کی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں تربیلہ ٹیم کے دلدل میں پھنسنے والی کشتی میں سوار تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا، کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 130 مسافر سوار تھے۔ بیٹ گلی سے ہری پور آنے والی کشتی تربیلا ڈیم چاندنی چوک کے مقام پر دلدل میں پھنس گئی، کشتی میں خواتین اور […]
حکومت کی جانب سے غیر قانونی مقیم افغانوں کے انخلا کی مہم بلا تعطل جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اب تک 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2772 سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا بجلی سستی ہوجائے گی، بجلی کی قیمت اور مہنگائی کم ہونا معجزے ہیں، شہبازشریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، بجٹ سے پہلے بہت خوشخبریاں آئیں گی، جون میں دوسری موٹروے شروع کی جارہی ہے، جتنے پی ٹی آئی کے ارکان ہیں […]
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کی کسی بھی حکومت نہیں کرتا اس لئے اس کا کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ سیاسی تجزیہ کار جانت فہیم چکڑی نے کہا کہ افغانستان ممکنہ طور پر امریکہ کی خارجہ پالیسی کا تیسرا یا چوتھا درجے […]
جماعت اسلامی نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 13 اپریل کو کراچی میں فلسطین مارچ کریں گے جبکہ جماعت اسلامی 20 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران […]