عالمی ماہرین نے مودی سرکار کے خود ساختہ جنگی کارنامے سختی سے مسترد کردیے

عالمی ماہرین کی جانب سے مودی سرکار کے خود ساختہ جنگی کارنامے سختی سے مسترد کر دئیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف امریکی ماہر امورِ سیکیورٹی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا ہے۔ پروفیسر کرسٹین فیئر نے کہا کہ واضح شواہد موجود ہیں کہ بھارت نے پاکستان کے مقابلے […]

کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ظالم باپ نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 10 ماہ کے معصوم بیٹے احمد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلتے ہوئے چولہے پر رکھ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچہ کئی روز سے بے ہوشی کی […]

چیئرمین او آئی سی کا منصب 3 سال کے لیے ترکیہ کو مل گیا

اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے دو روزہ اجلاس کے دوران ترکیہ کو تنظیم کی تین سالہ چیئرمین شپ سونپ دی گئی، جبکہ نئے چیئرمین ترک وزیر خارجہ حقان فدان نے افتتاحی خطاب میں ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی اور خطے میں امن کے لیے امت مسلمہ کے اتحاد پر […]

آئی ایم ایف نے اساتذہ اور محققین کے لیے ٹیکس چھوٹ کی تجویز مسترد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے اساتذہ اور ریسرچرز کو 25 فیصد انکم ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز دو مرتبہ رد کر دی، جس کے بعد یکم جولائی 2025 سے یہ رعایت ختم کر دی جائے گی۔ اس بات کی تصدیق چیئرمین ایف بی آر نے پارلیمانی اجلاس میں […]

قومی کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں شاندار تیز ترین سنچری اسکور کرنے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے […]

قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو اور لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]

”بوم بوم تل ابیب“: اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش پر طنزیہ گانے نے دھوم مچا دی

”بوم بوم تل ابیب کو“ اس وقت سوشل میڈیا پر چھا چکا ہے، اسرائیلی مخالفین نے ایک زبردست اور طنزیہ گانے کے ذریعے نہ صرف اسرائیل پر میزائل برسائے ہیں بلکہ ان مظالم کا بھی حساب چکتا کیا ہے جو غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر ڈھائے گئے۔ 20 جون 2025 کو سوشل میڈیا پر جاری […]

جہاز پر ایمرجنسی ایگزٹس کب کھولنے کی اجازت ہوتی ہے؟

مسافروں کو ایمرجنسی ایگزٹس کھولنے کی اجازت صرف ایمرجنسی انخلاء کے دوران ہوتی ہے اور یہ صرف اس صورت میں ممکن ہے جب طیارے کا عملہ انہیں مخصوص ہدایات دے۔ اس لیے ضروری ہے کہ مسافر ایمرجنسی ایگزٹ کی جگہ اور اس کے کھولنے کا طریقہ بخوبی جانتے ہوں۔ ایمرجنسی ایگزٹ کے بارے میں ہدایات […]

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بیک ڈور رابطے پھر تعطل کا شکار

پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط کا عمل ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد متوقع پیشرفت بانی پی ٹی آئی اور پارٹی ارکان کے حالیہ بیانات کے باعث رک گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین […]

شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے اے آئی چیٹ بوٹس نے بلیک میلنگ اور دھوکہ دینا سیکھ لیا

دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں، بشمول اوپن اے آئی، گوگل، میٹا اور دیگر کی تخلیق کردہ مصنوعی ذہانت کے سسٹمز نے خود کو شٹ ڈاؤن سے بچناے کی ایسی صلاحیتیں دکھا دیں جو حقیقی دنیا میں سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہیں۔ یہ انکشاف اینتھروپک کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا، جس […]