وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری

وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دی گئی ہے، 6 ڈویژنز کو ضم کرکے 3 بنا دی گئی ہیں۔ 8 وزارتوں کے حوالے سے تجاویز زیر غور ہیں پنشن سکیم میں اصلاحات کی ہیں، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا اہم ترجیح ہے، 99 لاکھ مستحق خاندانوں کو امداد فراہم کی گئی۔ ڈیجیٹل […]

سینٹ میں بھی مالی سال 2025-26 کا فنانس بل پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج

سینٹ میں بھی مالی سال 2025-26 کا فنانس بل پیش کردیا گیا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اراکین سے 3 روز کے اندربجٹ تجاویز طلب کرلیں جبکہ فنانس کمیٹی کو 10 دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین […]

وفاقی بجٹ: تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، انکم ٹیکس میں کمی، پراپرٹی پر ریلیف اور سولر پینل پر ٹیکس عائد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 600 ارب روپے حجم کا ٹیکسوں سے بھرا بجٹ 26-2025 پیش کردیا، تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز دی گئی، پراپرٹی پر ریلیف دیا گیا اور سولر پینل پر ٹیکس عائد کردیا گیا، دفاعی بجٹ کے […]

آن لائن خریداری پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بجٹ دستاویز میں بتا دیا گیا

وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں آئن لائن خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ آن لائن کاروبار اور کوریئر سروس والوں کے لیے بری خبر آگئی، حکومت نے ان کے لیے شکنجہ تیار کرلیا، بجٹ ای کامرس، کورئیر اور لاجسٹک خدمات دینے والوں پر 18 فیصد ٹیکس کی تجویز […]

شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے پنشن اسکیم میں اصلاحات کرتے ہوئے شریک حیات کے اتنقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 26-2025 میں سامنے آگئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت نے پنشن اسکیم […]

نئے بجٹ میں حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا اعلان

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کوٹیکس میں ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ 26-2025 پیش کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کے […]

850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2025-26 میں 850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق اس اقدام کا مقصد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں یکسانیت لانا ہے۔ بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کے خلاف سخت اقدامات […]

کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

تعمیرات اور کم لاگت والے گھروں کے لیے وفاقی بجٹ میں اچھی خبر آگئی، وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد کی گئی 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کردی۔ بجٹ دستاویز […]

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ 26-2025 پیش کردیا۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فوسل فیول کے […]

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ 26-2025 پیش کردیا۔ وزیرخزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے […]