پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ 29 اپریل کو شروع ہونا والا قبل از حج آپریشن 31 مئی کی رات تک جاری رہا اور مجموعی طور پر 147 حج پروازیں آپریٹ کی گئیں، جس کے ذریعے سے 42 […]
واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 32 ہزار 300 کیوسک ہے جبکہ اخراج ایک لاکھ 45 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دریائے جہلم کے منگلا مقام پر پانی کی آمد […]
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیانات پرسوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔ پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا ہے، ان کے پاس نہ کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی شرمندگی کا کوئی احساس، کچھ بچا ہے تو […]
پنجاب کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہی جبکہ پولنگ […]
یوکرین کے ڈرونز نے روس کے اہم ایئر بیسز پر بڑے حملے کرکے 40 سے زائد روسی جہاز تباہ کر دیے ہیں، جن میں چار ٹی یو-95 اسٹریٹیجک بمبرز بھی شامل ہیں۔ یہ بمبر روس کی اسٹریٹیجک ایوی ایشن کے اہم اثاثے سمجھے جاتے ہیں۔ یوکرین نے ڈرونز حملے کر کے روس کے ایئربیس پر […]
گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر کے گاؤں گبر سے تعلق رکھنے والے دو سالہ بچے مزمل کے پولیو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللّٰہ خان کے مطابق یہ 7 سال بعد گلگت بلتستان میں سامنے آنے والا پہلا پولیو کیس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بچے کا […]
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں کی مختصر جنگ میں بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، ہمارے شاہینوں نے بھارت کے 6 جہاز گرا کر مودی کا غرور خاک میں ملا دیا۔ نارووال میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف […]
کراچی کے علاقےنیوکراچی گودھرامیں مویشی چورایک بار پھر سرگرم ہو گئے، عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ رات نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئےگھر میں موجود شخص کو یرغمال بنایا اور لاکھوں روپے مالیت کے جانورلوٹ لئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ […]
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اسلامی شناخت کو جان بوجھ کر […]
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، ہمارے پاس بھارتی مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، دشمن کے عزائم کو ہر صورت ناکام بنائیں گے، جو دشمن ہماری خودمختاری چیلنج کرےگا،اسے منہ […]