بھارتی خواتین نے مودی کو سندور کے بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی خواتین نے مودی کی ’’سندور سیاست‘‘ کو ہندو خواتین کے جذبات سے کھیلنے کی شرمناک کوشش قرار دے دیا۔ بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبینہ طور پر سندور بھیجنے کی سیاسی حکمتِ عملی پر شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر عوامی حلقوں تک، کئی […]

حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت بڑھا دی، وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کر دیا گیا، ڈیزل […]

یمنی فوج نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو اسرائیل چھوڑنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا

یمن کی فوج نے اسرائیل میں کام کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو اسرائیل چھوڑنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا۔ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، اسے ضائع نہ کریں، ہمارے میزائل مختلف وارہیڈز لے جاسکتے ہیں اور اگر اگر ان میزائلوں کو روکا تو یہ مزید ٹارگٹس کو […]

حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا جواب جمع کرادیا

حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز کا جواب دے دیا، خبرایجنسی کے مطابق حماس 10 اسرائیلی یرغمالیوں اور 18 میتوں کی حوالگی پر رضامند ہوگیا، اسرائیل بھی حماس کے قیدی رہا کرے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ […]

جعلی انکاؤنٹر پر 2 پولیس افسران کو اے ٹی سی راولپنڈی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اے ٹی سی راولپنڈی نے 2 پولیس افسران کو جعلی انکاؤنٹر پرشوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے دونوں پولیس افسران کو 2 جون کو طلب کر لیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس ایچ او روات اور انویسٹیگیشن افسر صدر سرکل کو جعلی انکاونٹر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں پولیس […]

کراچی کے علاقے عزیزآباد میں موٹرسائیکل رائڈر کے قتل کا معمہ حل، 4 ملزمان گرفتار

کراچی کےعلاقے عزیزآباد میں بائیک رائیڈرکے قتل کا معمہ چوبیس گھنٹے میں حل ہو گیا۔ پولیس نے جرم چھپانے کے جرم میں 4 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے گرفتار ملزمان کی مدد سے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ کراچی کے علاقے عزیزآباد میں موٹر سائیکل رائڈر کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے […]

بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا گیا

حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا ، وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام دہشت گرد تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔ حکومتِ پاکستان نے بلوچستان میں سرگرم تمام دہشت گرد تنظیموں کو ”فتنہ الہندوستان“ کا نام دے […]

ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے پشتو گانے نے دھوم مچا دی

اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی موسٹ اویٹڈ فلم ’لوگرو‘ کی پشتو میوزک ویڈیو بھی ریلیز ہوتے ہی چھا گئی۔ ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے پشتو گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی جیسے جیسے عید الاضحیٰ نذدیک آتی جارہی ہے وہیں انتظار کی گھڑیاں کم ہوتی چلی جارہی ہیں […]

مودی کا آخری سال ہے، اپوزیشن اور اتحادی اس سے نالاں ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کو وفاق کے زیر انتظام دیا جائے اور مقامی قیادت کو بااختیار بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اب اندرونی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، نظام کی اصلاح ناگزیر ہے۔ بھارتی سیاست پر تبصرہ کرتے […]

لاہور میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کر دیا

لاہور ہنجروال کےعلاقے میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ مل کر بیوی کو مبینہ طور پر قتل کردیا ۔مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہنجروال کےعلاقے میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا، مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج […]