سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات، مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ […]

سابق سی آئی اے افسر نے افغان حکومت کا دہرا کھیل بے نقاب کردیا، بھارت کی طالبان کو ادائیگیاں، پاکستان کے تحفظات کی تصدیق

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سابق افسر سارہ ایڈمز نے امارات اسلامیہ افغانستان (IAG) کے حوالے سے اہم اور تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے نہ صرف مغرب کو جھنجھوڑ دیا ہے بلکہ پاکستان کے دیرینہ تحفظات کو بھی درست ثابت کر دیا ہے۔ سارہ ایڈمز نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت […]

پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری، 10 خاندان وطن واپس روانہ

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق خیبر کے طورخم بارڈر کے راستے 152 افراد پر مشتمل 10 افغان خاندان افغانستان واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق ان افغان خاندانوں میں 32 مرد، 37 خواتین، 39 بچے اور 44 بچیاں شامل ہیں۔ یہ […]

معروف بھارتی اداکار چل بسے

معروف تامل اور ملیالم سنیما کے سینیئر اداکار روی کمار مینن طویل علالت کے بعد 71 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جمعہ کی صبح چنئی کے ایک نجی اسپتال میں چل بسے۔ ان کے بیٹے نے ان کی وفات […]

شانگلہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق، ایک زخمی

شانگلہ کی تحصیل آلپوری کے علاقے مٹہ اعوان میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی […]

کراچی والوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 روپے 62 پیسے کمی کا امکان

شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بڑا ریلیف متوقع ہے، جہاں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق فروری کے مہینے کے لیے فیول […]

روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر پر میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے آبائی شہر کریوی ریہ پر روس کے ایک میزائل حملے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ صدر زیلنسکی نے جمعے کی شب اپنے خطاب […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سے واپسی پر کارکنان کی وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

لاڑکانہ کے قریب رتودیرو روڈ پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سے واپسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سے بھری ایک وین مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ضلع قمبر شہدادکوٹ کے رہائشی دو افراد جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق […]

پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے پولیس میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دیتے ہوئے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ہر ضلع میں ایک جبکہ لاہور میں سی سی ڈی کا ایک تھانہ بنایا جائے گا، 18 سنگین مقدمات کی تفتیش سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کو منتقل ہو گی۔ پنجاب حکومت نے پولیس آرڈر 2002 میں تبدیلی کر کے […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصرنےعلی امین گنڈا پور کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصرنےعلی امین گنڈا پور کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا، انھوں نے کہا کہ مرکزی قیادت وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان کی مکمل تحقیقات کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ […]