بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست مسترد

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانے سے متعلق پولیس کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے یہ فیصلہ جج منظر علی گل نے سنایا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ پولیس کو دو بار ٹیسٹ کرانے کا موقع دیا گیا، تاہم ملزم کی جانب سے […]

وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: صحافی واک آؤٹ کر گئے

وفاقی بجٹ 2025-26 کی تفصیلات پیش کرنے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بلائی گئی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گئی جب صحافیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کانفرنس سے واک آؤٹ کر دیا۔ یہ پریس کانفرنس گزشتہ روز بجٹ پیش کئے جانے کے بعد کی […]

7 ممالک جو سیاحوں کو اب برداشت نہیں کرتے، جانے سے پہلے ضرور جان لیں

دنیا بھر میں سیاحت ایک اہم معاشی اور ثقافتی سرگرمی ہے، لیکن بعض ممالک میں یہ شعبہ شدید زوال کا شکار ہے۔ جغرافیائی سیاسی کشیدگی، سیکیورٹی خطرات، اور سخت گیر حکومتی پالیسیوں نے ایسے کئی ممالک کو متاثر کیا ہے جو کبھی اپنی تاریخی ورثے، قدرتی مناظر اور تہذیبی تنوع کی بدولت دنیا بھر کے […]

پنجاب کا بجٹ: نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

حکومت پنجاب کا آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ موجودہ ٹیکس شرح میں معمولی اضافہ رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جس […]

ہوا اور پانی سے پیٹرول بنانے والی مشین تیار

کیلیفورنیا کی ایک نئی کمپنی ایرسلَا نے ایک ایسی مشین متعارف کرائی ہے جو براہِ راست ہوا سے پیٹرول بنا سکتی ہے۔ امریکہ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کام کرنے والی مشین بتائی جا رہی ہے۔ سائز میں یہ مشین ایک بڑے ریفریجریٹرکے برابرہے اور اسے مئی کے آخر میں نیویارک کے ایک عمارت […]

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ پہلی حج پرواز سعودی عرب کے مقدس شہر جدہ سے پی آئی اے کی پرواز PK-732 کے ذریعے 340 عازمین حج کو لے کر صبح 3 بج کر 12 منٹ پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ منیجر […]

پابندی کی درخواست کے باوجود سدھو موسے والا کی ڈاکیومینٹری ریلیز

پنجابی موسیقی کے مشہور گلوکار سدھو موس والا، جن کا اصل نام شبھدیپ سنگھ سدھو تھا، کے قتل پر مبنی دو اقساط پر مشتمل ایک دستاویزی فلم 11 جون کو بی بی سی ورلڈ سروس نے جاری کی۔ اس فلم کی ریلیز موسیقار کی یومِ پیدائش کے دن کی گئی، جس پر ان کے خاندان […]

فراڈ کیس میں نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور، دو ملزمان عدالت سے فرار

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں 53 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کیس کی سماعت کے دوران اداکارہ نادیہ حسین سمیت تین ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی، جب کہ دو دیگر ملزمان امتیاز احمد اور […]

میٹا کی ’سُپر انٹیلی جنس‘ کیا ہے؟ اس پر کام کیلئے مارک زکربرگ ذاتی طور پر لوگ کیوں چن رہے ہیں؟

میٹا کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے سب سے پرعزم میدان ”مصنوعی عمومی ذہانت“ (AGI) میں براہِ راست قیادت سنبھال لی ہے۔ ”دی نیویارک ٹائمز“ اور ”بلوم برگ“ کے مطابق زکربرگ خود ایک نئی ”سپر انٹیلی جنس“ ٹیم تشکیل دے رہے ہیں، جس کے ارکان کو حیران […]

اپنی خوراک میں خشک ناریل کیوں شامل کرنا چاہیے؟

ناریل ہندوستانی کچن اور گھریلو غذاؤں میں ایک اہم جزو ہے اور اس کے تمام حصے ہمارے لیے مختلف طریقوں سے فائدہ مند ہیں۔ ناریل کا پانی ہمیں الیکٹرولائٹس فراہم کرتا ہے، ناریل کا تیل ہمارے بالوں اور کھوپڑی کو ہائیڈریٹ کرتا ہے، جبکہ ناریل کا گودا پکوانوں میں ذائقہ بڑھاتا ہے۔ میٹھے ذائقے اور […]