عافیہ صدیقی رہائی کیس: ہائی کورٹ کا وفاق سے بذریعہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالتی سوال پرجواب طلب

امریکہ میں قید پاکستانی نیوروسائنٹسٹ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے ایک بار پھر واضح مؤقف طلب کر لیا ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اہم سوالات اٹھائے اور حکومت کو عدالتی معاونت سے متعلق حتمی […]

بجلی کی بندش کے دوران وہ اہم غلطیاں جو آپ کو نہیں کرنی چاہئیں

گرمیوں کے موسم میں بجلی کی بندش ایک عام مسئلہ بنتی ہے، خاص طور پر طوفانی علاقوں میں۔ اضافی گرمی کی وجہ سے ایئر کنڈیشننگ پر انحصار بڑھ جاتا ہے، جو بجلی کے نیٹ ورک پر اضافی بوجھ ڈالتی ہے۔ لیکن جب بجلی چلی جائے، تو پریشان ہونے کی بجائے پہلے سے کچھ احتیاطی تدابیر […]

پاکستان کی لاورا اکرم کی ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل میں رسائی

پاکستان کی باصلاحیت خاتون باکسر لاورا اکرم نے ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ایلیٹ باکسر بن گئی ہیں۔ جمہوریہ چیک میں جاری ایونٹ میں لاورا اکرم نے ستاون کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں فلسطینی حریف کو شاندار مقابلے کے […]

بابر اعظم کی بگ بیش لیگ میں انٹری، سڈنی سکسرز سے معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بیٹر بابر اعظم نے بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلوی فرنچائز سڈنی سکسرز سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔ بابر اعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر […]

اب اسٹین لیس اسٹیل کے استعمال سے لہسن اور پیاز کی بو سے دو منٹ میں چھٹکارا پائیں

ہر خاتون خانہ کھانے کی تیاری کرتے وقت سبزیاں چھیلنے اور کاٹنے، پھر صفائی کرنے کے مراحل سے روزانہ گذرتی ہے، لیکن بار بار ہاتھ دھونے کے باوجود، لہسن کی بدبو ان کے ہاتھوں سے نہیں جاتی۔ اگرچہ زیادہ تر اوقات میں لہسن کی مہک اچھی لگتی ہے، لیکن جب یہ ہاتھوں سے صاف نہ […]

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے […]

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں واقع فائبر شیٹ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گودام میں فائبر شیٹ تیار کرنے والی دکان کے اندر ویلڈنگ کا کام جاری تھا، جس کے دوران چنگاریوں سے […]

شیخ حسینہ کے قریبی ساتھی کے 11 ملین پاؤنڈز کے اثاثے منجمد

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے قریبی وزیر اور سابق مشیرِ اعظم، سیف الزمان کے 11 ملین پاؤنڈز مالیت کے غیر ملکی اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ اس اقدام نے شیخ حسینہ حکومت کے گرد کرپشن کے الزامات کا دائرہ مزید تنگ کر دیا […]

اب پاپ کارن کو میٹھے اور نمکین ذائقوں میں استعمال کریں

زیادہ تر لوگ پاپ کارن پاپ کارن کھانے کے ضرور شوقین ہوتے ہیں اور ہر کسی کا اپنا پسندیدہ ذائقہ ہوتا ہے، جیسے مکھن، پنیر، کیریمل، یا کچھ منفرد جیسے کریم اینڈ آنین، باربی کیو یا پیری پیری۔ اگر آپ اکثر پاپ کارن گھر پر بناتے یا خریدتے ہیں، تو آپ کے لیے ایک دلچسپ […]

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اندرونی خلفشار کا شکار اور دھڑوں میں تقسیم

بھارتی حکمران جماعت ’بی جے پی‘ اس وقت ایک سنگین داخلی خلفشار کا شکار ہے، جو نہ صرف پارٹی کی اندرونی یکجہتی پر سوالات اٹھا رہا ہے بلکہ ملکی سیاست میں بھی غیریقینی کیفیت پیدا کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارٹی کے اندر نظریاتی اور تنظیمی سطح پر تقسیم واضح ہوتی جا رہی […]