رونالڈو کا دو میچز کے بائیکاٹ کے بعد النصر کیلے دوبارہ میدان میں اترنے کا امکان

النصر کلب کو توقع ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنا احتجاج ختم کرتے ہوئے ہفتے کو دوبارہ ٹیم کے لیے میدان میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے اسٹار فٹبالر گزشتہ دو سعودی پرو لیگ میچز میں شریک نہیں ہوئے تھے کیونکہ وہ کلب کے انتظامی اور مالی معاملات سے ناخوش تھے۔ رپورٹس کے مطابق […]

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانے کیلئے پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون […]

ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل

ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت نے قرار دیا […]

وادی لیپہ  کے سخت موسمی حالات میں بھی پاک فوج عوامی خدمت میں سرگرم عمل

وادی لیپہ  کے سخت موسمی حالات میں بھی  پاک فوج عوامی خدمت میں سرگرم عمل ہے۔ وادی لیپہ کے دشوارگزارعلاقے میں پاک فوج  کے زیرنگرانی مقامی آبادی  کیلئے بنایا گیا اسپتال امید کی کرن بن گیا، پاک فوج  کے زیراہتمام طبی مرکز میں عوام کو بنیادی اور جدید طبی سہولیات  فراہم کی جارہی ہیں۔ پاک فوج […]

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

9 واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلہ 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن 60 گھنٹے طویل گشتی مشق ہے جسے حصہ لینے والی ٹیموں کے درمیان اختراعی خیالات، حکمت […]

اٹلی میں دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے کی فلمی انداز کی ڈکیتی ناکام، ویڈیو وائرل

اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ رپورٹس […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس […]

اسرائیلی صدر کا دورہ آسٹریلیا، سڈنی اور میلبورن میں ہزاروں افراد احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور مرچوں والا اسپرے استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق احتجاج میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ […]

بلوچستان میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر تک […]

کراچی، کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی

شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے  کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ جاں بحق […]