پاکستان میں ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث ملک میں عید الضحیٰ 7 جون بروز ہفتے کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں […]
علی امین گنڈاپورکے بیان پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آ گیا، انھوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور قائد عوام شہید بھٹو کے خلاف زبان درازی سے گریز کریں، پیپلز پارٹی کے کارکنان کے جذبات سے کھلواڑ نہ کریں تو اچھا ہے، بھٹو کا نظریہ اور قربانی آج […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی 2 بہنوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی 2 بہنوں نے ملاقات کی اور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ […]
اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر شادی کی ممانعت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ بل مسترد کردیا جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل 18 سال کی عمر کی حد پر مطمیئن نہ پائی۔ چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا، اسلامی نظریاتی کونسل 18 سال […]
کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کی پابندی کا اعلان کردیا، جس کے تحت 26 مئی سے 24 جولائی تک نالوں میں کچرا پھینکنا جرم قراردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے شہر بھر میں نالوں میں کچرا پھینکنے پر 2 […]
بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے کہا ہےکہ بھارتی خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی۔ پاکستان کے خلاف کسی ملک نے بھارت کا ساتھ نہیں دیا۔ راہول گاندھی نے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے پھر سوال پوچھ لیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کرنے کا کس نے کہا؟ بھارتی اپوزیشن لیڈر اور […]
ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں 24 […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پروجیکٹ کی منظوری دی ہے۔ ترجمان وزارت توانائی سندھ کا کہنا ہے کہ 120 میگاواٹ کا سولر منصوبہ […]
پاکستان نے اسرائیلی قابضین اور غیر قانونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے مذہبی، تاریخی اور قانونی مقام کو کمزور کرنے کے اشتعال انگیز اقدامات اور اسرائیل کے اسکول پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اشتعال انگیزاقدامات کی شدید […]
خیبر پختون خوا میں بونیر کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ تحصیل چغرزی میں کار کھائی میں جا گری، حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع بونیر کی دور افتادہ پہاڑی تحصیل چغرزی کے علاقے بنج کڑہ کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک موٹر کار گہری کھائی میں جاگری، جس کے […]