7 دن میں اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کےلیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا، چیف کمشنر

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کی جبکہ اجلاس میں […]

اسلام آباد خودکش حملہ: اطالوی وزیر داخلہ اور یورپی کمشنر کا محسن نقوی سے رابطہ، شدید مذمت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اطالوی وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپی کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا۔ اس موقع پر اطالوی وزیر داخلہ اور یورپی کمشنر نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر دلی افسوس کا اظہار […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم سے ملاقات متوقع

چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ ’’کلوز فرینڈ‘‘ فیچر سامنے آگیا

واٹس ایپ جلد ہی انسٹاگرام طرز کا نیا ’کلوز فرینڈز‘فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس صرف منتخب دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین ایک مخصوص فہرست تیار کر سکیں گے جس میں شامل افراد ہی ان کا نجی […]

او آئی سی سی کے تحت پاکستان میں چوتھی کلائمٹ کانفرنس منعقد

او آئی سی سی کے تحت پاکستان میں چوتھی کلائمٹ کانفرنس 2026  کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ کلائمٹ دنیا کےساتھ اب پاکستان کا بھی اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑے نوعیت کے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے چوتھی کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب […]

ہتکِ عزت کیس؛ شہباز شریف کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل […]

افغان طالبان نے نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا، عالمی ماہرین کی تشویش

افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جس پر عالمی ماہرین اور انسانی حقوق کے حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے یوریشیا کے مطابق یہ ضابطہ قانون کے نام پر نظریاتی اطاعت اور جبر پر مبنی ریاستی نظام کو مضبوط بنانے کی کوشش ہے۔ […]

عمران خان کی نااہلی کیخلاف فیض آباد کے مقام پر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج کے کیس کا معاملہ زیر سماعت رہا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ استغاثہ کے گواہان کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی […]

جوا پروموشن کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت […]

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن خطے کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، پاکستانی ہائی کمشنر

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن خطے کی طویل المدتی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹورنٹو کے تاریخی البانی کلب میں منعقدہ ایک تقریب سے کلیدی خطاب میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کے مسابقتی اور پرکشش سرمایہ […]