پاک بنگلادیش کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے 7 وکٹوں پر201 رنز اسکور کیے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت […]
بالائی علاقوں کے بعد سندھ میں بھی تیزہواؤں اوربارش کے سسٹم نے انٹری دے دی۔ کوٹری میں تیزہواؤں اور بارش کے باعث حادثات میں دو افرادجاں بحق اور پچیس زخمی ہو گئے۔ حیدرآباد، جامشورو سمیت دیگر شہروں میں بھی بادل برس پڑے۔ محکمہ موسمیات نے کل شام ملک کے کئی علاقوں میں تیزہواؤں کاالرٹ جاری […]
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ بچوں کے مردہ جسم اٹھائے والدین کی چیخیں آسمان چیر رہی ہے، غزہ میں میں بے گناہ شہریوں ک قتل عام فوری بند کیا جائے۔ پوپ لیو نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس سے مطالبہ کیا ہے […]
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایران کی عدالتی خبر رساں ایجنسی میزان نے بدھ کو رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ سرکاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ ملک […]
سینٹرفارچائنا اینڈ گلوبلائزیشن کےنائب صدرپروفیسر وکٹرگائو نے لائیو پروگرام میں جنرل بچشی کی درگت بنادی کہا “جنرل بخشی آپ کو تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے، چین پاکستان کی دوستی دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان ایک لائیو پروگرام میں اُس وقت ماحول شدید گرم ہوگیا جب چین کے […]
برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی طبیعت آسیان سربراہی اجلاس کے دوران اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطان برونائی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے جب طبیعت بگڑنے پر انہیں کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں داخل […]
شہر میں بغیر ڈھکن کے خونی مین ہول نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی، جمشید روڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب کھلے مین ہول میں گر کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمشید روڈ پر بہار کالونی کا رہائشی کمسن بچہ محمد علی کھلے مین ہول میں گر […]
وزیراعظم شہبازشریف نے لاچین میں آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معرکہ حق میں عظیم کامیابی حاصل کی، ایسے ملک کوشکست دی جو دفاع پر اربوں ڈالرخرچ کرتا ہے، پہلگام واقعے کی آڑمیں پاکستان پر بے بنیاد الزام لگایا۔ الہام علیوف نے یوم آزادی کی تقریب سے […]
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے متعدد فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اویس لغاری کا کہنا ہےکہ نیپرا کے حالیہ فیصلے توانائی شعبے میں مالی دباؤ بڑھا رہے ہیں، وزارت توانائی نیپرا کے ٹیرف فیصلوں کا جائزہ لینےکا ارادہ رکھتی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی کے مطابق […]
جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ ، بیٹی اوربیٹا گرفتار کرلیا گیا، مشتاق احمد نے بتایا کہ اہلیہ نے پریس کلب کے سامنے غزہ کیلئے تعزیتی کیمپ لگایا تھا۔ کیا اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے تعزیتی کیمپ لگانا جرم ہے ؟ اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی […]