ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کولمبو میں آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیتا اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
آئرلینڈ کے کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔