کراچی میں کھلے مین ہول زندگیاں نگلنے لگے: جمشید روڈ پر کمسن بچہ جاں بحق

شہر میں بغیر ڈھکن کے خونی مین ہول نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی، جمشید روڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب کھلے مین ہول میں گر کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمشید روڈ پر بہار کالونی کا رہائشی کمسن بچہ محمد علی کھلے مین ہول میں گر […]

پاکستان نے معرکہ حق میں ایسے ملک کو شکست دی جو دفاع پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، وزیراعظم کا آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب

وزیراعظم شہبازشریف نے لاچین میں آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معرکہ حق میں عظیم کامیابی حاصل کی، ایسے ملک کوشکست دی جو دفاع پر اربوں ڈالرخرچ کرتا ہے، پہلگام واقعے کی آڑمیں پاکستان پر بے بنیاد الزام لگایا۔ الہام علیوف نے یوم آزادی کی تقریب سے […]

نیپرا کے فیصلوں سے صارفین پرممکنہ مالی بوجھ بڑھنے کا امکان ہے. اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے متعدد فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اویس لغاری کا کہنا ہےکہ نیپرا کے حالیہ فیصلے توانائی شعبے میں مالی دباؤ بڑھا رہے ہیں، وزارت توانائی نیپرا کے ٹیرف فیصلوں کا جائزہ لینےکا ارادہ رکھتی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی کے مطابق […]

اسلام آباد : جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ ، بیٹی اوربیٹا گرفتار کرلیا گیا، مشتاق احمد نے بتایا کہ اہلیہ نے پریس کلب کے سامنے غزہ کیلئے تعزیتی کیمپ لگایا تھا۔ کیا اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے تعزیتی کیمپ لگانا جرم ہے ؟ اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی […]

اے ایف آئی سی سے کامیاب سرجری، عبداللہ اور منسا کے والد کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہارِ تشکر

عبداللہ اور منسا کا علاج بھارت میں جاری تھا مگر کشیدگی کے باعث بھارتی حکومت نے دونوں بچوں کو واپس بھیج دیا۔ اس حوالے سے عبداللہ اور منسا کے والد شاہد احمد کا کہنا ہے کہ ’’عبداللہ اور منسا کے کیس کا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری نوٹس لیا اور اے ایف آئی سی […]

کراچی میں داخل ہونے والی انٹراسٹی بسوں کے خلاف آپریشن، متعدد گاڑیاں سہراب گوٹھ سے ضبط

کراچی شہر میں داخل ہونے والی انٹراسٹی بسوں کے خلاف آپریشن کو دوران متعدد گاڑیاں سہراب گوٹھ سے ضبط کرکے سچل تھانے میں بند کرگئیں، پولیس نے بسوں کےساتھ ساتھ اندرون ملک جانے والےمسافروں کوبھی تھانےمیں بند کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر کراچی شہر میں داخل ہونے والی بین الاضلاعی (انٹراسٹی) بسوں کے خلاف […]

انڈونیشیا کے ساحل کے نیچے دفن ڈیڑھ لاکھ برس پرانا پراسرار شہر دریافت

سائنس دانوں نے انڈونیشیا کے ساحل میں کے نیچے دفن ایک ایسی دریافت کی ہے جو ممکنہ طور پر انسانوں کی تاریخ کو بدل سکتی ہے۔ سائنس دانوں کو جاوا اور مدورا کے جزائر کے درمیان موجود مدورا اسٹریٹ میں ساحل کی ریت میں دفن 1 لاکھ 40 ہزار برس پرانی قدیم انسان کی کھوپڑی […]

ملک کے انچ انچ کی حفاظت کیلئے اپنے بچے بھی قربان کر دیں گے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بھارت کی جانب سے حالیہ اشتعال انگیزی اور اس پر پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے انچ انچ کی حفاظت کے لئے اپنے بچے بھی قربان کردیں گے، ملک میں حقیقی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ […]

اسحاق ڈار کا دو روزہ دورہ ہانگ کانگ؛ کل عالمی ثالثی تنظیم کے افتتاحی کنونشن میں شرکت کرینگے

اسحاق ڈار دو روزہ دورہ ہانگ کانگ کے دوران کل عالمی ثالِثی تنظیم کے افتتاحی کنونشن میں شرکت کرینگے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ثالثِی، سفارتکاری، مذاکرات پر مبنی سوچ پر یقین رکھتا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سے ہانگ کانگ کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، جہاں وہ عالمی […]

مانع حمل دوا نے لاکھوں خواتین کے دماغ میں ٹیومر پیدا کردیا

صحت ایک قیمتی نعمت ہے، اور جب بات خواتین کی صحت اور نسلِ انسانی کی ہو تو ہر دوا اور علاج کا انتخاب نہایت احتیاط کا متقاضی ہوتا ہے۔ حالیہ خبروں میں ایک مانع حمل انجیکشن ”ڈیپو۔پروویرا“ (DEPO PROVERA) سے متعلق ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جنہوں نے سینکڑوں خواتین کو تشویش میں مبتلا کر […]