شارجہ پولیس نے تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والے بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب کی ریاست شارجہ میں پولیس نے ایک غیر قانونی بھکاری کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس سے 14 ہزار درہم (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) برآمد ہوئے۔ یہ شخص محض تین […]
گرفتار ساحر حسن کیخلاف منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کے مقدمے میں کراچی کی مقامی عدالت نے پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان منظور کرنے سے انکار کردیا۔ منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کے مقدمے میں گرفتار ملزم ساحرحسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے پولیس […]
پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش ٹیم اب 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے، دونوں […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی جنید جمشید سے ملاقات کا ایک دل چسپ واقعہ شیئر کیا۔ فیصل قریشی، جو اس وقت ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں، نے گلوکار ہارون شاہد کے ساتھ پروگرام میں گفتگو […]
کراچی میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور سی آئی اے نے بھتہ نہ دینے پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی شعیب میمن کے مطابق، یہ ملزمان بھتہ خوری میں ملوث ایک گینگ کے کارندے ہیں جنہوں نے نیو کراچی میں پان کی دکانوں اور دیگر ٹھیلے والوں […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کی آمد کے امکانات کی طرف اشارہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی اپنے جسم پر ایک […]
صحافی فرحان ملک کے خلاف ریاست مخالف وڈیوز بنانے کے الزام میں عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، درخواست پر سماعت عید کی تعطیلات کے بعد ملتوی کر دی گئی۔ صحافی فرحان ملک کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورت میں ہوئی جہاں عدالت نے درخواست پر فریقین […]
مشہور ہدایت کار اے آر مروگادوس، جو“ گجنی“ اور ”ہالیڈے“ جیسی کامیاب فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، پہلی بار سلمان خان کے ساتھ فلم سکندر میں کام کر رہے ہیں۔ یہ فلم 30 مارچ 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر، مروگادوس نے سلمان خان سے […]
بنگلہ دیش کے سابق کرکٹر اور محمڈن اسپورٹنگ کلب کے کھلاڑی تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمیئر لیگ (DPL) کے ایک میچ کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان ہونے والے میچ […]
ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے دوسری شادی کافیصلہ کرلیا، وہ اور ان کی منگیتر لورین سانچیز اس موسم گرما میں اٹلی کے شہر وینس میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ یہ شادی منگنی کے دو سال بعد ہو رہی ہے دونوں نے مئی 2023 میں منگنی کی تھی ،اس سے قبل […]