دہشت گردوں کا ایجنڈا ناکام ہو گیا

بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور جغرافیائی، معاشی اور تزویراتی اعتبار سے اس کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد سے لے کر آج تک یہ خطہ بیرونی طاقتوں، ریاست دشمن عناصر اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی سازشوں کا […]

’جہدِ مسلسل‘ ایک شاندار داستانِ حیات

میرے ہاتھوں میں اس وقت “جہدِ مسلسل” کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے […]

کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی، مقابلے کے بعد تین بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث […]

پیسہ یا وفاداری

چند برس قبل ’’سر میرے ساتھ بڑی ناانصافی ہوتی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس اچھی ہے لیکن اس کے باوجود پی ایس ایل میں کوئی کھلانے کو تیار نہیں، سب بڑے ناموں کو ترجیح دیتے ہیں،آپ پلیز ایک موقع تو دے کر دیکھیں مایوس نہیں کروں گا‘‘ ’’سر میں زندگی بھر آپ کا احسان مند […]

ایپسٹن جنسی اسکینڈل؛ سلوواکیا کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مستعفی

سلوواکیا کے مشیر قومی سلامتی میروسلیو لیجیک نے بدنام زمانہ ایپسٹن جنسی اسکینڈل کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا تاہم کسی قسم کے غلط کام کے تاثر کو رد کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سلوواکیا کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کے مشیر قومی سلامتی نے جیفری ایپسٹن اسکینڈل سے متعلق نئے فائلز سامنے […]

اردو زبان کے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے

اردو زبان میں ناول، افسانہ، کالم اور تہذیبی شعور کو نئی معنویت دینے والے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ان کی تحریروں میں ہجرت کا کرب، بچھڑتی تہذیب کا نوحہ اور ماضی کی بازگشت نمایاں طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ انتظار حسین اردو افسانے کا […]

جائز حقوق کیلئے اسلام آباد کا رخ کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ گرینڈ امن جرگے سے خطاب میں سہیل […]

عدالت کے بعد وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی نظر انداز، گریڈ 19 کی سینیارٹی لسٹ کا اجراء تاحال نہ ہوسکا

محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کی طے

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو ملاقات کی دعوت دےدی اور ذرائع نے بتایا کہ ملاقات پیر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات کل ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر […]

یہ گرین لینڈ کا قصہ کیا ہے؟

دنیا پر قبضے کی خواہش کوئی نئی نہیں ہے، مختلف طالع آزماؤں نے مختلف ادوار میں یہ کوشش کی لیکن کوئی بھی دنیا کو فتح نہیں کرسکا۔ کئی شخصیات نے دنیا کے بڑے حصے کو فتح کیا جن میں سکندر اعظم، چنگیز خان اور سلطان محمد فاتح شامل ہیں۔ حالیہ تاریخ میں ایسی ہی ایک […]