ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلمان علی آغا کا کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر ایٹ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا جس […]

ویسٹ انڈیز کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

 آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ راؤنڈ کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت لیا اور مضبوط حریف ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ […]

اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، وزیراعظم کا خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام غم کی اس گھڑی میں ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ […]

پاکستانی کی جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 زخمی ہوگئے

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی کی افغانستان میں موثر جوابی کارروائی کے دوران اب تک 415 افغان طالبان ہلاک اور 580 زخمی ہوچکے ہیں۔ آپریشن غضب للحق کے حوالے سے ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں  انہوں ںے بتایا کہ افغان طالبان کی 182 چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جبکہ 31 چیک […]

پنجاب حکومت کا مستحق فنکاروں کے لیے خصوصی فنڈ قائم

پنجاب حکومت نے مستحق فنکاروں کے لیے ایک 50 کروڑ روپے کا خصوصی فنڈ قائم کر کے فنکاروں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کا بڑا اقدام کیا ہے۔ یہ پروگرام پنجاب آرٹسٹ خدمت کارڈ کے ذریعے فنکاروں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اہل فنکاروں کو ماہانہ 5,000 روپے وظیفہ […]

علامہ شہنشاہ نقوی کی علی خامنہ ای کی شہادت کے تناظر میں پُرامن رہنے کی اپیل

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے ایران کے سپریم کمانڈر علی خامنہ ای کی شہادت پر اُمتِ مسلمہ کے غم کے تناظر میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور پاکستانی عوام سے پرُامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین اس وقت عالمی اور خاص طور پر صیہونی سازشوں کی […]

شیخ آغا باقر کی جانب سے اسکردو کے عوام سے پرُ امن رہنے کی اپیل

شیخ آغا باقر نے موجودہ حالات میں سکردو بلتستان کے تمام باشعور عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ایک اصولی اور نظریاتی مؤقف کا اظہار ہے، اور یہ ہر حال میں پُرامن رہنا چاہیے۔ […]

خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینا ہمارا فرض ہے، ایرانی صدر کا اعلان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ ایرانی عہدیداروں کے قتل کا بدلہ لینا ایران کا ’فرض اور جائز حق‘ ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تاریخی جرم کے ذمہ داروں اور اس کا حکم دینے والوں سے انصاف اور […]

مری پولیس کا روایتی پولیسنگ سے سمارٹ سکیورٹی کی جانب بڑا قدم 

مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی ”سیف ٹورازم ایپ” لانچ کر دی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایپ کے ذریعے  ڈی پی او مری سمیت تمام انتظامی ادارے اب ایک کلک کی دوری پر دستیاب ہے۔ ایپ کے ذریعے پولیس، ریسکیو 1122 اور ٹریفک پولیس تک فوری رسائی ممکن ہے۔  خواتین […]

غازی آباد: 11 لاکھ 22 ہزار کی روڈ رابری کی 15 کی کال کا ڈراپ سین

 محمد حسین کالر کا سیلز مین ہی روڈ رابری کا ماسٹر مائنڈ نکلا جبکہ ملزم فہد عارف رقم سمیت  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق ملزم فہد نے 11 لاکھ 22 ہزار رقم خرد برد کرنے کے لیے رابری کا جھوٹا ڈرامہ رچایا۔ ملزم پلائی ووڈ کی فیکٹری میں بطور سیلز مین […]