بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے […]
سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیں۔ چیف جسٹس کی ہدایت ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ […]
پنجاب اسمبلی میں اقلیتیوں کو اپنے نمائندگان براہ راست منتخب کرنے کیلئے قرارداد جمع کرادی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ارکان آئندہ عام انتخابات میں اپنے نمائندے مخصوص نشستوں کے بجائے براہ راست منتخب کروانے کیلئے قانون سازی پر متحد ہوگئے ہیں۔ ارکان اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں بسنے […]
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں اعلانات کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، جہاں سے کوئی وزیر گزر جائے صرف اعلانات مل رہے ہیں، اتوار کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی دفتر ادارہ […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناء پر کٹ کی رونمائی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی آئیکونک پرفارمنسز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے آئیکونک پرفارمرز میں سابق پاکستانی جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کا نام 2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آل راؤنڈ پرفارمنس […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق ایس […]
عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی […]
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ونٹر انٹرنشپ کے دوران تعلیمی سیشنز کے ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کے دوران قلعہ […]
کانگو کے مشرقی علاقے میں کان کے بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں ایک بڑی کان کے بیٹھ جانے کے باعث پیش آیا جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ربایا میں کولٹن نامی کان کا اندرونی حصہ بیٹھ گیا جس کے […]