موٹی بیویوں کا وزن کم کرانے کیلیے نادیہ خان نے شوہروں کو دلچسپ مشورہ دے ڈالا

خواتین کے بڑھتے ہوئے وزن سے شوہروں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے نادیہ خان نے انھیں ایک دلچسپ اور آزمودہ مشورہ دیا ہے۔ نٹ کھٹ نادیہ خان پاکستانی شوبز کی ہمیشہ چٹ پٹی رائے دینے والی ملکہ سمجھی جاتی ہیں جس کا ثبوت انھوں نے حال ہی میں دیدیا۔ میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے […]

بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی توہین، پاکستان کی عالمی برادری سے نوٹس لینے کی اپیل

پاکستان نے عالمی براداری سے اپیل کی ہے کہ بھارت میں بڑھتی اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی توہین پر نوٹس لیا جائے۔ دفتر خارجہ سےجاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے نام نہاد ’رام مندر‘ پر جھنڈا لہرانے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار […]

تنہائیاں ڈرامے کی شہناز شیخ اور آصف رضا میر کی 40 سال بعد ملاقات میں کیا ہوا؟

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان گنت ڈرامے اور نغمے آج بھی زندہ […]

پاکستان کی جیت ہماری جیت ہے، علی لاریجانی کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹرعلی اردشیرلاریجانی نے اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی اور اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ واقعات میں افواج پاکستان کی بہادری اور کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت ہماری جیت ہے۔ ایوان صدر کے مطابق […]

روہت شرما ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ایمبسیڈر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دفاعی چمپیئن بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ایمبسیڈر مقرر کردیا۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے 2024 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا تھا تاہم انہوں نے بھارت کو چمپیئن بنانے کے بعد ٹی20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔ […]

خلا میں پھنسے 3 چینی خلا بازوں کی واپسی کیلیے امید نظر آنے لگی

چین نے خلا میں پھنسے ہوئے تین خلا بازوں کی واپسی کیلیے بغیر عملے والا مشن روانہ کیا جو مدار میں پہنچنے کے بعد اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر چین کے تین خلا باز ژانگ لو، وو فے اور ژانگ ہونگ ژانگ پھنسے ہوئے ہیں جن کی […]

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا […]

الاسکا میں اگلے 64 دن تک سورج طلوع نہیں ہوگا، دلچسپ وجہ جانیے

امریکی ریاست الاسکا کے سب سے شمالی شہر اتقیاگوِک نے ایک بار پھر وہ منظر دیکھ لیا ہے جو دنیا کے صرف چند مقامات کو نصیب ہوتا ہے، یہاں سورج نے آخری جھلک دکھا کر 64 دن کی رخصت لے لی ہے۔ قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے ساتھ ہی یہ علاقہ اب 22 […]

پاکستانیوں کیلیے خوشخبری؛ گھر بیٹھے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنا آسان ہوگیا

پاکستانی شہریوں کے لیے آسٹریلین ہائی کمیشن پاکستان نے  ویزہ سروس کو آسان کردیا، اب پاکستان میں ویزا اپلائی کرنا اور بھی آسان ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق ایک ایپ پاکستان میں متعارف کرائی گئی ہے جس کے بعد آسٹریلیا کا ویزا لینے کا طریقہ اب پہلے سے بہت آسان ہو گیا ہے کیونکہ  یہ ایپ […]

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ریلوے پروجیکٹ پر کام جاری

غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔ اس راہداری میں ریلوے کے ساتھ ساتھ کمیونی کیشن […]