آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بی جے پی کے حامی اور کمیونٹی لیڈر بالیش دھنکھڑ کو5خواتین سے زیادتی کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بی جے پی کے حامی اورکمیونٹی لیڈربالیش دھنکھڑ کو 5خواتین سے زیادتی کے جرم میں 40 سال […]
آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول تیرہ سے پندرہ روپے، ڈیزل گیارہ روپے فی لیٹرتک سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد رکھی، اب وہ خود اس کا نشانہ بن رہے ہیں، کہا لوگوں میں شعور آگیا ہے کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور خدمت میں کیا فرق ہے۔ مریم نواز نے پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
ڈی آئی خان میں 12 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ نے خودکشی کر لی جس کے بعد مرکزی ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا۔ ملزم سے برآمد ہونے والے تین لاکھ متاثرہ خاندان کو دیے جائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 سالہ بچی ونی کروانے اور باپ کی خودکشی کے واقعے کے […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرکے پولیس یونیفارم پہن کر اغواء اور ڈکیتی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، […]
خیبر پختونخوا کی ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت شاہد اور امان کے نام سے ہوئی ہے۔ باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم […]
کراچی میں سبزی منڈی کے قریب لگنے والی آگ نے درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، فائر بریگیڈ کے ایک درجن سے زائد گاڑیوں نے آگ بجانے کے عمل میں حصہ لیا۔ سپر ہائی وے سبزی منڈی کے قریب آتشزدگی سے […]
چین نے ہر فن مولا AI ایجنٹ ’مینس‘ متعارف کروا دیا، یہ دنیا کے پہلا آے ائی ماڈل ہے جو انسانی ہدایت کے بغیر خود فیصلے کرتا ہے۔ دنیا میں آئے روز مصنوعی ذہانت پر مبنی نت نئے ”اے آئی ماڈلز“ متعارف کروانے کی باقاعدہ جنگ چِھڑ چکی ہے جس میں چین واضح طور پر […]
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفی منظور کر لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ثانیہ نشتر کی نشست خالی قرار دے دی اور سینیٹ سیکرٹیریٹ نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل، چیئرمین سینیٹ سید […]
پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری ہے، شرکاء نے پریس کلب سے ڈی ایچ کیو اسپتال تک ریلی بھی نکالی، ریلی میں شہریوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ کرم میں امن و امان کی صورت حال معمول پر نہ آسکی، مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش […]