پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی چیئرمین شپ برائے 2026 اور2027 باضابطہ طور پر سنبھال لی۔ پاکستان کی جانب سے ای سی او کی قیادت سنبھالنے کو اعزاز قرار دیا گیا اور پاکستان نے 2025 کے دوران ای سی او کی چیئرمین شپ انجام دینے پر قازقستان کا شکریہ ادا کیا اور […]
امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ جنگی تیاریاں اور فوجی مشق کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا مقصد تیزی سے تعیناتی اور فوجی آپریشنز کی استعداد کا جائزہ لینا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کی یہ فوجی مشق نفری اور آلات کی فوری نقل و حرکت، ہنگامی مقامات پر تقسیم شدہ […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نان فائلرز کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنس رکھنے والے نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم […]
فیڈرل بی صنعتی ایریا پولیس نے لفٹر ڈرائیور کی مدعیت میں خود کو آغا سراج درانی کا بھانجا کہنے والے کار سوار کے خلاف جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔ کار سوار کی جانب سے لفٹر ڈرائیور کو اسلحے کے زور پر جھگڑا اور دھمکیاں دینے کی موبائل فون سے بنائی […]
میکسیکو میں 1400 برس سے گمشدہ پُر اسرار مقبرہ دریافت ہوا جس میں موجود ایک مجسمہ موت کی عکاسی کر رہا ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ اس مقام پر غیر متوقع طور پر اس وقت پہنچے جب وہ میکسیکو کے ایک قصبے سان پیبلو ہوئیٹزو میں لُوٹ مار کی ایک بے نام رپورٹ سے متعلق تحقیق […]
عمان کے دارالحکومت مسقط میں فرانسیسی سیاحوں کو سیر و تفریح کے لیے لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی اپنے صاف پانی اور خوبصورت زیر آب ماحول کے لیے مشہور دیمنیات جزائر جا رہی تھی۔ یہ عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام مسقط کے شمال مغرب میں واقع ہے اور دنیا بھر کے غوطہ خوروں کی […]
آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ میں بھارت اور زمبابوے مدمقابل رہے جہاں بھارت نے 204 رنز کے بڑے مارجن سے میچ جیت لیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے […]
سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا جبکہ خاتون سمیت مزید 4 افراد کی باقیات کی شناخت ہوگئی۔ اس حوالے سے قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ سانحہ میرے گھر کی 3 خواتین […]
بھارت میں مہلک نیپاہ وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کامیاب انعقاد پر تشویش بڑھ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے لیکن مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے کم از […]
بھارت کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنے شان دار کیریئر کے عروج میں ہی پلے بیک گلوکار کے طور پر گانے سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا اور اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں خوش گلو اریجیت سنگھ نے اپنے مداحوں […]