اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش عالمی سطح پر ایک بڑے غذائی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے اثرات دنیا کے متعدد ممالک میں شدت سے محسوس کیے جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے چیف اکانومسٹ میکسیمو ٹوریرو نے اپنے بیان میں کہا […]
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے او پی ایف سوسائٹی میں اسکوٹی چلاتی لڑکی سے موبائل چھیننے کی واردات پیش آئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے ملزم کی موٹرسائیکل کو پیچھے سے پکڑنے کی کوشش کی تاہم اس دوران […]
کراچی کے علاقے سائٹ بی میں بلدیہ نمبر دو کٹ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل […]
اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کی تیاریوں کے پیش نظر سیکیورٹی کو انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں تمام ٹرانسپورٹ اڈے دس روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم اس کے ایٹمی پروگرام کے باعث حالات اس نہج پر پہنچے کہ لڑائی ناگزیر ہوگئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی بالآخر خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گی […]
نوابشاہ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود جام صاحب روڈ قینچی پل کے قریب رشتے کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں امید علی خاصخیلی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کا نوجوان بیٹا جنید خاصخیلی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور […]
راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں پسند کی شادی ایک اندوہناک سانحے میں بدل گئی، جہاں لڑکے، اس کی اہلیہ اور والدہ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ شہلا بی بی کے بیٹے محمد عامر کی مدعیت میں مقدمہ درج […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جمعرات کو ایک اہم بل منظور کر لیا، جس کے تحت نجی ڈیولپرز کو خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کے قیام کے لیے سرکاری اراضی مفت لیز پر دی جائے گی، جبکہ ان زونز سے متعلق تجارتی قانونی تنازعات میں عدالتوں کے اختیار کو بھی محدود کر دیا […]
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹیکس مقدمات کے بروقت فیصلوں، ادارہ جاتی ہم آہنگی کے فروغ اور کارکردگی میں بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، وزیر اعظم ٹاسک فورس کے چیٔرمین شاد محمد […]
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ: دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا واقعی ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے زمانہ کس تیزی سے بدلا ہے کہ حیرت ہوتی ہے۔ سب سے بڑی تباہی جو معاشرے پر نازل ہوئی ہے وہ بڑوں کا ادب ہے۔ آج کی نسل اپنے بزرگوں کو اہمیت نہیں دیتی، نہ […]