پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کردی، جس کا نوٹم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے باضابطہ نوٹم جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب […]

کیا اب گاڑی سے ہارن نہیں بانسری، طبلہ، وائلن، ہارمونیم کی آواز آئے گی؟

بھارت میں روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نے کہا ہے کہ وہ ٹریفک کے شور کو خوشگوار بنانے کیلئے گاڑیوں کے ہارن کی جگہ بھارتی موسیقی کے آلات کی آوازوں کو متعارف کروانے کے لیے ایک قانون لے کر آ رہے ہیں۔ اس تجویز پر انٹرنیٹ صارفین کچھ اس کے حق میں اور […]

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج کیا اور بھارت کے جارحانہ اقدامات پر احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الامور گیتکا سری واستو کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی جو تھوڑی دیر قبل دفتر خارجہ پہنچیں، پاکستان نے ایک ڈی مارش بھی بھارتی ناظم الامور […]

ببرلو دھرنے میں پھنسی گاڑیاں، ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو کل تک کا الٹی میٹم

خیرپور میں ببرلو کے مقام پر دھرنے میں پھنسی گاڑیوں کے معاملے پر ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو کل تک کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ببرلو کے مقام پر دھرنے کی وجہ سے روڈ بلاک میں پھنسا ہوا ایک ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوچکا ہے، سامان سے […]

پیکا ایکٹ؛ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج درج کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق ان عناصر کامقصد معاشرے میں انتشار اور اداروں کے خلاف منافرت پھیلانا ہے پولیس کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا […]

بھارت کیلئے فضائی حدود، تجارت، واہگہ سرحد بند، پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا، پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سول و عسکری قیادت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے بھارت سے ہر قسم کی تجارت، واہگہ بارڈر اور فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ […]

بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی مسترد کرتے ہیں، اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرنے کا حق رکھتا ہے، بھارتی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے جس کے لیے کسی ملک کی مدد کی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا کیوں مہنگا ہو رہا ہے، کیا امریکی ڈالر اپنی قدر کھونے والا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف کی جنگ چھیڑ تو بیٹھے ہیں لیکن وہ بھول گئے کہ چین اور جاپان کے ہاتھ میں ایک ایسا ہتھیار ہے جس کی بدولت وہ امریکی ڈالر کی قدر گراسکتے ہیں۔ چین نے ابھی اس ہتھیار کا ایک راؤنڈ ہی فائر کیا ہے اور امریکہ کو جھٹکے لگنا شروع ہوگئے […]

’نقاب‘ کے اداکار نے شوبز کا سیاہ پہلو بے نقاب کردیا

احمد رفیق ایک نوجوان اداکار ہیں جو آہستہ آہستہ ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ اس وقت وہ ڈرامہ سیریز ”نقاب“ میں اداکاری کر رہے ہیں جو ناظرین کے مطابق بہت کامیاب جا رہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ حنا طارق کے ساتھ فوشیا پر ایک انٹرویو دیا، جہاں […]

ٹائفائیڈ بخار میں مہلک تبدیلی، علاج کا آخری حل بھی ناکام

دنیا ایک بار پھر ایک مہلک بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا کر رہی ہے۔ ٹائیفائیڈ بخار، جو اب اپنی نئی شکل میں انتہائی خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق، ’سیلمونیلا ٹائیفی‘ نامی بیکٹیریا جو ٹائیفائیڈ کا سبب بنتا ہے، اب کئی مؤثر اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا […]