خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جنید اکبر کو ذمہ داری دی ہے وہ اس کو پورا نہیں کررہے، جنید اکبر کو مشورہ ہے پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے، جیند اکبر رونے دھونے کے بجائے گھر بیٹھ جائیں۔ مردان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی […]
وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم نے تمام ملازمین کو رضا کارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آج نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آفیشل مصروفیات پر ملتوی کیا گیا، اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہونا تھا، جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران اور قانونی ٹیم کی شرکت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ”خوفناک کمیونسٹ“ قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر نیویارک کے لوگ واقعی انہیں ووٹ دیتے ہیں، تو پھر لگتا ہے پورا نیویارک ہی پاگل ہو چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم اندھا قتل کیس چند روز میں ٹریس کر لیا جبکہ 11 ٹیمیں تشکیل دی گئیں، 270 کیمروں کی فوٹیج اور 4100 کالز کا ڈیٹا چیک ہوا، 200 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 2 ملزمان گوجرانوالہ، سرگودھا اور […]
پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا، جس کے باعث سونا غریب کی پہنچ سے باہر ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف وزیراعظم شہبازشریف کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ تک پہنچ گیا جبکہ سابق وزیراعظم نے عدالتی دائرہ اختیار عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ ہرجانہ کیس کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان نے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا جبکہ مسافروں نے شدید پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر طرف سے غریب ہی پس رہا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا، لاہور سے […]
اسلام آباد کے سی ڈی اے اسپتال انتظامیہ کی نااہلی کا واقعہ سامنے آیا ہے، دوائیں مریضوں کو نہ دیں لیکن ایکسپائرڈ ہونے پر نالے میں پھینک دیں۔ دوائیں نالے میں پھینکنے کی فوٹیج آج نیوز کو مل گئی۔ وفاقی دارالحکومت کے سی ڈی اے اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت سامنے آگئی۔ مریضوں کو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر رہنماؤں نے پارٹی لیڈر شپ کو حکومت سے مذاکرات کرنے کی تجویز دے دی جبکہ حکومت سے مزاکرات کو بانی چئیرمین عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی جانب سے پارٹی لیڈر شپ کو کھلا خط […]