بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے اپیل کردی، ان کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے وکیل […]
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے واضح کردیا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انھوں نے بتایا کہ افغان سرزمین پردہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا مسئلہ اہم ہے، دہشت گرد پناہ گاہیں پاک افغان تعلقات میں سنگین رکاوٹ ہیں، بھارتی ریاستی دہشت […]
کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار ہو گئے۔ عید الفطر کی آمد سے چند روز قبل قائد آباد میں ہونے والی اس انوکھی واردات نے ایک ساتھ 80 افراد کی عید کی خوشیاں خراب کر دیں۔ یہ […]
رمضان المبارک روحانی برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں نیند کا دورانیہ اور معیار متاثر ہوتا ہے، کیونکہ سحری، افطار، عبادات اور دیگر مصروفیات کے باعث معمول کے مطابق آرام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اگر نیند پوری نہ ہو تو طبیعت میں سستی، تھکن اور کاموں میں عدم دلچسپی پیدا ہوسکتی […]
کراچی میں شارع فیصل پرمیاں بیوی کے جاں بحق ہونے والے واقعے کا مقدمہ تھانہ شارع فیصل میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ متوفی ایاز کے سسر اور متوفیہ اقصیٰ کے والد کے مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ کےمطابق اطلاع ملی کہ داماد اور بیٹی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا […]
پی ٹی آئی کا 550 ملین روپے کا مالی بے ضابطگیوں کا سکینڈل سامنے آ گیا۔ 286 ملین روپے کے بغیر ٹینڈرز کی خریداری کی گئی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا 550 ملین روپے کا مالی بے ضابطگی کا سکینڈل سامنے آیا ہے […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات اور پیشہ ورانہ زندگی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ سوناکشی نے بتایا کہ وہ جو بھی کام کرتی ہیں، اس کے لیے وہ اپنے شوہر سے مشورہ ضرور کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]
سرگودھا میں فیصل آباد بائی پاس روڈ پر ڈمپر نے باپ اور دو بیٹیوں کو کچل دیا ، حادثے میں دونوں بہنیں جاں بحق، باپ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا فیصل آبادبائی پاس روڈبھٹہ چوک کے قریب موٹرسائیکل پرسوار باپ اور دو بیٹیوں کو پیچے سے ٹکرماری، جس کے نتیجے میں دونوں بہنیں […]
دنیا بھر میں 27 مارچ کو عالمی یومِ تھیٹر منایا جاتا ہے، جو کہ تھیٹر کی اہمیت، اس کے فنکاروں کی خدمات اور اس کے معاشرتی اثرات کو اجاگر کرنے کے لیے مخصوص ہے۔ یہ دن تھیٹر سے جُڑے فنکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اس فن کے فروغ کے عزم کو دوہرانے کا […]
قلات میں دہشت گردوں کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے غمزدہ خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ اور اس کے دہشتگرد ساتھیوں کے خلاف سخت اور عبرتناک کارروائی کی جائے۔ قلات میں بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بے گناہ مزدوروں کو بے درددی […]