امن سے کھلواڑ اور نوبل امن انعام کی جستجو

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے دبنگ سربراہ اسدالدین اویسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ جب امریکا وینزویلا پر اس کے تیل کے لالچ میں اس کے صدر اور اہلیہ کو اپنے اسپیشل فوجی دستوں کے ذریعے گرفتار کرکے امریکا لے جا کر […]

سرد موسم میں سسر اور داماد کی باربی کیو پارٹی، تصاویر وائرل

سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، تصاویر میں دونوں کرکٹرز کو سرد موسم میں […]

آئین شکن اقدامات کے سامنے مؤثر مزاحمت کیلیے وکلا کا کردار ناگزیر ہوگیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری جہدوجہد کسی کسی فرد یا جماعت کیلیے نہیں بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کیلیے ہے اور حقیقی آزادی کیلیے پوری استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ تین روزہ دورہ سندھ کے سلسلے میں دوسرے روز کراچی کے علاقے گڈاپ […]

اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغام

سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام  دیا ہے […]

احتجاج کرنے والا ہر شخص دشمنِ خدا ہے، سزائے موت ہوسکتی ہے؛ ایرانی اٹارنی جنرل

ایران کے اٹارنی جنرل محمد موحدی آزاد نے ملک بھر میں جاری حکومت مخالف احتجاج میں حصہ لینے والوں کے لیے سخت انتباہ جاری کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاج میں شریک ہر شخص اللہ کا دشمن ہے۔ ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن پر […]

چین: غیر معمولی مشابہت رکھنے والا شادی شدہ جوڑا

چین سے تعلق رکھنے والا شادی شدہ جوڑا غیر معمولی مشابہت رکھنے کے باعث سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں بچھڑے ہوئے بہن بھائی لگتے ہیں۔ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات کی دکان چلانے والے ہی شیان شینگ (شوہر) اور لیانگ سائیو (اہلیہ) ایسے […]

بل گیٹس نے طلاق کے بعد اہلیہ کے اکاؤنٹ میں خاموشی سے اربوں ڈالر کیوں منتقل کیے؟

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کے درمیان 2021 میں طلاق ہوگئی تھی تاہم اب یہ سابق جوڑا پھر خبروں میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹ میں 7 ارب 88 کروڑ ڈالر خاموشی […]

پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کے کیلیے جو بھی تعاون چاہیے ہم تیار ہیں، وزیربلدیات سندھ

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسہ کرنا ہوگا اور انہیں اس کے لیے ہم سے جو تعاون چاہیے اس کیلیے ہم تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

کراچی، ڈیفنس میں فلیٹ سے زنجیروں میں قید خاتون بازیاب

پولیس نے ڈیفنس فیز 5 میں واقع فلیٹ کے کمرے سے زنجیروں میں قید خاتون کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق درخشاں تھانےکی حدود ڈیفنس فیز 5 کمرشل ایریا میں واقع فلیٹ میں خاتون کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھے جانے کی اطلاع مدد گار 15 کو ملی، جس پر ایس ایچ او […]

پی ٹی آئی کا اجازت کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سندھ کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جلسہ ہوگا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی کی ترجمان […]