آج نیوز کی رمضان اسپیشل نشریات ”بارانِ رحمت“ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی گفتگو کا سلسلہ خوبصورت انداز میں جاری ہے، جہاں مفتیانِ کرام ناظرین کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔ آج کی افطار نشریات میں پروگرام کی میزبان ارسلہ صدیقی نے اپنے ذاتی تجربہ بتانے سے اجتناب کرتے ہوئے ’دوستی‘ کے […]
ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال ہو گئے جلیل احمد کو حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا، میجر اوتار سنگھ کو بھارت نے سزا کی بجائے امریکا فرار کروایا۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے سر زمین کشمیر کے فرزند اور ممتاز حریت […]
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کی اور شاہ رخ خان کی فلم ٹائیگر ورسز پٹھان فی الحال نہیں ہو رہی ہے۔ سلمان خان اس وقت اپنی آنے والی فلم سکندر کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں، جو 30 مارچ کو سکرین پر نمائش کے لیے […]
مودی سرکار اور بھارتی را کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور جاسوسی ایک کھلی حقیقت ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی’’را‘’ پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ ’’را‘‘ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ہونا پابندی کی سفارش کی وجہ […]
معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی خوشحالی ایس آئی ایف سی کی ترجیحات کا اہم حصہ ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت کی بدولت او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے نئے گیس ذخائر دریافت کر لیے۔ او جی ڈی سی ایل نے ضلع اٹک میں گیس کے […]
سعودی عرب میں ماہرین فلکیات کے مطابق مملکت میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے، اور ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا کہنا […]
چہرے کی جلد پر آئسنگ کی مشق حالیہ دنوں میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ اگرچہ اس کی افادیت کے حوالے سے کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہیں، تاہم کہا جاتا ہے کہ یہ مہاسوں یا سوجن والی آنکھوں کے شکار افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ صحت کے مقاصد کے […]
ٹل سے پارا چنار مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ آج روانہ کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ٹل سے پاراچنار کی جانب آج قافلہ روانہ کیا جائے گا ، امدادی سامان میں اشیاء خورونوش سمیت دیگر ضروری سامان شامل ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قافلے کے ساتھ سکیورٹی فورسز کے جوان سکیورٹی کے […]
آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں جنّات اور انسانوں کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔ پروگرام کے میزبان شہریار عاصم کے اور مفتی محسن الزماں کے درمیان سوال جواب کا سلسلہ جاری رہا۔ شریرجنات سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟ اس سوال پر مفتی صاحب نے کیا جواب دیا آئیے جانتے ہیں۔ مفتی محسن […]
چین کا امریکا کو منہ توڑ جواب، کہا امریکا چینی کمپینوں کو بلاوجہ نشانہ بنا رہا ہے، چین امریکی اقدام کا سختی سے جواب دے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا اپنی حاکمانہ سوچ سے دوسرے ممالک کو نشانہ […]