پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب کسی اور کو نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کو جوابدہ ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پر ریلی کے دوران جیب کتروں کی چاندی ہوگئی جہاں درجن سے زائد افراد موبائل اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ کراچی میں سہیل آفریدی کی ریلی کے دوران جیب کتروں کے ہاتھوں متاثر ہونے والے درجنوں افراد اپنی جیب کٹنے کی رپورٹ […]
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے دیواروں سے بڑا ٹی وی متعارف کرا دیا۔ کمپنی نے کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) 2026 میں 130 انچز بڑا مائیکرو آر جی بی ٹی وی نمائش کے لیے پیش کیا جو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ڈسپلے ہے۔ امریکی شہر لاس ویگس میں منعقد ایونٹ […]
بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے، پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ورک ویزا سعودیہ نے جاری کیے۔ بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق گزشتہ سال 7لاکھ 62ہزار […]
سعودی عرب کے ایک بہادر، باوقار اور جری کمانڈر کا انتقال ہوگیا جنھوں نے وزارت داخلہ کی پالیسی سے لے کر اس کے نفاذ تک میں اہم کردار نبھایا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر داخلہ کے معاون برائے آپریشنل امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی […]
وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم صرف ٹی ٹی پی نہیں بلکہ تمام دہشت گرد تنظیموں کی مخالفت کرتے ہیں، خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز سے امن قائم نہیں ہوگا، کے پی میں آپریشن کا مقصد عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]
امریکا کی ایک خاتون نے ٹی وی پر اپنا کھانا پیس کر اسٹرا کی مدد سے ناک کے ذریعے کھا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ ’مائی اسٹرینج ایڈکشنز‘ کے ساتویں سیزن میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے بتایا کہ کمیونیٹی کالج تک ان کا اور کھانے کا تعلق نارمل تھا۔ اس کا […]
ایلون مسک جو اپنی فیملی کو کم ہی دنیا کے سامنے متعارف کراتے ہیں، پہلی بار اپنے جرواں بچوں کو سامنے لے آئے تاہم چہرہ اب بھی مخفی رکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی جڑواں اولاد کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر ایکس (سابق ٹوئٹر) […]
پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 62 سالہ شہری اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس اہلکارعدیل نے گزشتہ روز فائرنگ کرکے 3 افراد کو زخمی کیا تھا اور دیار خان کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ […]
حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے بجٹ پر ایف بی آر فیلڈ فارمشنز کے بعد اب کاروباری برادری سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظموں سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری 2026ء تک بجٹ تجاویز […]