کرکل (Caracal) نامی جنگلی بلی ان دنوں اسرائیل کیلئے خوف کی علامت بنی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے کیونکہ اسے غزہ جنگ سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بروز منگل مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل کے زیر قبضہ صحرائے نقب (نیگیو) میں جبل […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ کا بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے ٹوئٹ کے جواب میں کہنا ہے کہ ہم اختر مینگل کے ساتھ بیٹھ کر ان کے تحفظات میں بیان کئے گئے معاملات کو سلجھانے کا ان کے ساتھ بات کرنے کو تیار […]
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو طلب کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج […]
ملیر ہالٹ واقعے کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا، منعم ظفر نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، جماعت اسلامی نے 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنا دینے کا بھی اعلان کردیا۔ منگل کے روز کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں ٹینکر کی […]
توہین رسالت ﷺ اور توہین قرآن پاک کیس میں راولپنڈی کی عدالت نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے 5 مجرمان کو پھانسی، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنا دی جبکہ پانچوں مجرمان کو مجموعی 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ راولپنڈی کی عدالت نے توہین رسالت ﷺ اور توہین قرآن پاک […]
شادیوں کا ٹرینڈ وقت کے ساتھ ساتھ کافی بدل گیا، پہلے کے دور کی شادی کی تقریبات میں روایتی رسومات پر توجہ دی جاتی تھی، مگر اب شادی کے ایونٹ کو یادگار بنانے کے لیے عجیب و غریب ٹرینڈ کا سہارا لیا جاتا ہے جو کبھی کبھار گلے بھی پڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ […]
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معالجین ان کا علاج روکنے پر غور کر چکے ہیں تاکہ وہ قدرتی موت مر سکیں، یہ انکشاف ان کے مرکزی معالج پروفیسر سرجیو الفیئری نے کیا ہے۔ اطالوی اخبار ”کوریئر ڈیلا سیرا“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الفیئری نے بتایا کہ 28 فروری کو پوپ کی […]
امریکی تحقیقی ادارے سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (CSIS) کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے ایک بڑے حصے میں اس وقت جنگ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق، روس نے امریکہ اور یورپ کے خلاف ایک خفیہ جنگ (شیڈو وار) کا آغاز کر رکھا ہے، جس میں سائبر حملے، […]
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سائلین انصاف کے نظام کے بنیادی اسٹیک ہولڈرز ہیں، عدالتی اصلاحات کا مقصد صرف مقدمات کے بوجھ کو کم کرنا نہیں بلکہ سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام […]
برطانیہ میں پیر کی رات لوگوں نے آسمان پر ایک عجیب، چمکتا ہوا مدار دیکھا جس نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔ اونچائی پر گول گھومتا ہوا گولا دیکھ کر لوگوں کے ذہنوں میں سب سے پہلے یہی خیال آیا کہ اُس کا تعلق خلائی مخلوق سے ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مدار کو شمال کے […]