نیپال میں مسجد پر حملہ اور بے حرمتی پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ کرفیو نافذ

نیپال کے جنوبی سرحدی شہر بیَرگنج میں ایک مسجد پر حملے کے بعد حالات کشیدہ ہونے پر علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ صورتحال ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے پیدا ہوئی جس میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد تھا۔ پولیس نے ویڈیو بنانے والے دو نوجوانوں کو […]

کراچی میں بیٹے کی شکایت لے کر آنے والے شخص نے پڑوسی کو قتل کردیا گیا

شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں شکایت کرنے پر پڑوسی نے بیٹے کی شکایت لے کر آنے والے پڑوسی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 20 بی درخشاں شادی حال کے قریب  پڑوسی کی فائرنگ سے پڑوسی جاں بحق ہوگیا ، مقتول نے […]

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید ترین سرد موسم کی تردید

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک کے موسم کے حوالے سے دستاویزات شدید سردی کی پیش گوئی کی تصدیق نہیں کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مشاہدہ شدہ موسمیاتی ڈیٹا پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کے دعووں کی تردید […]

کراچی؛ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے 4 لاشیں برآمد ہونے کے واقعے میں اہم پیشرفت

کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر خشک مین ہول سے ماں اور اس کے تین بچوں کی لاشیں ملنے کے اندوہناک واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لرزہ خیز قتل کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یہ خصوصی ٹیم […]

مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کیلئے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتےہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمیٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں […]

ترک صدر طیب اردوان کی ہتک عزت پر اپوزیشن رہنما کو قید کی سزا

صدر رجب طیب اردوان کی توہین کے الزام میں ترکیہ کے معروف کرد سیاستدان اور سابق قانون ساز رہنما صلاح الدین دمیرتاش کو 17 ماہ اور 15 دن قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سزا شمال مغربی ترکیہ کے ادرنا جیل میں قید 52 سالہ دمیرتاش کو مختلف مقدمات کے […]

کراچی؛ یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو نازیبا حرکات کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم محی الدین کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم محی […]

طالبہ کی مبینہ خودکشی، یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

نجی یونیورسٹی کی ڈی فارمیسی کی طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے اور واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی کی ڈی فارمیسی کی 21 سالہ طالبہ نے یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور […]

وینزویلا کے ملٹری آپریشن میں بہت سے فوجی مارے گئے؛ ٹرمپ کے انکشاف نے ہلچل مچادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی سلیا فلورس کی گرفتاری کے دوران امریکی فوجی کارروائی میں “بہت سے، بہت سے” کیوبائی ہلاک ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ وینزویلا میں امریکی حملے اور صدارتی […]

کراچی؛ لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب، عدالت کا کمپنی کو 2 لاکھ ہرجانے کا حکم

کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔  کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر پرائیویٹ کمپنی کیخلاف فیصلہ سنادیا۔ […]