اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار

خیبرپختونخوا میں لکی مروت کے علاقے شہباز خیل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میٹرک کے امتحان کے دوران ایک امیدوار کو گرفتار کر لیا جو ایک اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا پرچہ دے رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم جواد، سکنہ سرگہ خیرو خیل، مطالعہ پاکستان کا پرچہ محمد رومان نامی اشتہاری کی […]

بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

ملتان میں ضلعی عدالت نے بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ملتان پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مجرم محمد فیصل کو عمر قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ کراچی کے شیرخوار بچے پر لاڑکانہ میں […]

’سمجھتے تھے خالد مقبول پڑھا لکھا انسان ہے‘، آفاق احمد ریلی سے قبل کریک ڈاؤن پر ایم کیو ایم اور حکومت پر برس پڑے

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ریلی کے اعلان کے بعد رات گئے کارکنان کی گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر آپ عوام کے ساتھ ہیں تو پھر ڈسٹرکٹ میں دفعہ 144 کیوں نافذ کرتے ہیں؟ آفاق احمد نے ہفتے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

کراچی کے شیرخوار بچے پر لاڑکانہ میں تشدد، منہ میں مرچیں ڈال دی گئیں

کراچی کے ایک شیرخوار بچے پر لاڑکانہ میں تشدد کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں معصوم بچے کے منہ میں مرچیں ڈال دی گئیں۔ متاثرہ بچے کے والد وارث علی نے بتایا کہ وہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی کا رہائشی ہے، اور اس کی اہلیہ عید کے موقع پر اپنے بچے کے […]

شاہ رخ خان کا ارب پتی پڑوسی، جس کے 29 بچے ہیں

کنگ خان کے نام سے مشہور، شاہ رخ خان دنیا کی سب سے دلکش اور بااثر شخصیات میں شامل ہیں۔ ان کی کرشماتی شخصیت اور بے مثال اداکاری نے انہیں عالمی سطح پر شہرت و عزت بخشی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں 1992 میں فلم ”دیوانہ“ سے قدم رکھا اور پھر ”بازیگر“، ”دل والے دلہنیا […]

جوڈیشری کوئی شاہی دربار نہیں، اگر کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی سب سے خوبصورت بات عدلیہ کا احتساب ہے، یہ عدالتیں شاہی دربار نہیں بلکہ آئینی ادارے ہیں۔ اگر ججز مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے تو انہیں گھر چلے جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ […]

بھارتی شہری کا تاج محل کے حقیقی وارث ہونے کا دعویٰ

تاج محل کے حقیقی وارث ہونے کے دعویٰ کرنے والے بھارتی شہری نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے شہری شہزادہ یعقوب حبیب الدین ٹوسی نے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی اولاد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ وہ اکثر مغل طرز کا لباس پہنتے […]

آئی پی ایل میچ کے دوران ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی، کپتان چیختے رہ گئے

نئی دہلی میں جمعہ کی شام تیز ہواؤں کے باعث مٹی کے طوفان نے شہر کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس دوران، ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کی ٹریننگ سیشن جاری تھی، جہاں طوفان نے اچانک حملہ کیا۔ اس موقع پر، روہت شرما نے اپنی ٹیم اور اسٹاف کو تیزی […]

ملک کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی طور پر کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ […]

پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور صحافی گرفتار

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی اور جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں کراچی پولیس نے ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے شیخ جنید ساگر قریشی کو گرفتار کیا گیا، جو سوشل میڈیا اور ایک اخبار سے وابستہ ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی پیکا ایکٹ […]