دورہ لاہور میں غلط زبان استعمال ہوئی جس پر معذرت کرلی ہے، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے حالیہ دورہ لاہور کے دوران ان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر کے خلاف بیانات پر غلط زبان کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے غلط زبان استعمال ہوئی جس پر معذرت کرلی ہے۔ پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران حالیہ دورہ لاہور […]

سعودیہ کی دعوت پر پاکستان کا ریاض میں فیوچر منرلز فورم میں شرکت کا فیصلہ

سعودی عرب کی دعوت پر پاکستان، ریاض میں ہونے والے فیوچر منرلز فورم میں شرکت کرے گا ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معدنیات و توانائی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے بتایا […]

محبت کا امتحان، محبوبہ کا ’’مر کر دکھاؤ‘‘ کہنا نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں محبت کے ایک تنازعے نے دل دہلا دینے والا رخ اختیار کرلیا، جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر محبوبہ کے سخت جملے سے دل برداشتہ ہو کر ٹوائلٹ کلینر پی کر اپنی زندگی ختم کرلی۔ یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا، جس نے اہلِ خانہ کے ساتھ […]

ڈالر 72ویں دن بھی کمزور، روپیہ تگڑا

انٹربینک میں کئی عوامل کی وجہ سے 72ویں دن بھی ڈالر کمزور اور روپے کی قدر تگڑی رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں موجود 1ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو فوجی فاونڈیشن ایکویٹی میں تبدیل کیے جانے، پاکستانی دفاعی سازوسامان کی برآمدات کا حجم 10ارب ڈالر تک پہنچنے اور فیوچر میں […]

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں […]

دھرندھر فلم کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست صرف توجہ حاصل کرنے کیلیے تھی، عدالت

کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے اسے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی جانب سے دائر بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ […]

کراچی؛ تاجروں اور صنعت کاروں سے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ادارے نے مشترکہ طور پر مختلف کارروائیوں کے دوران تاجروں اورصنعتکاروں سے بھتہ طلب کرنے والے مبینہ بھتہ خور گروہ کے 2 کارندوں اور 3 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس آئی یو اوروفاقی انٹیلیجنس ادارے نے بھتہ خوروں کے […]

پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ، خواجہ سرا قتل

 ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات […]

گوادر کو طویل المدتی معاشی پلیٹ فارم کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے، وزیرمنصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سمندری علاقے ملک کی معیشت میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں اور گوادر کو طویل المدتی معاشی پلیٹ فارم کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے بلیو اکانومی پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے […]

چور نے نشے میں ہونے کا بہانہ بنا کر اسٹور کا چوری شدہ سامان واپس کر دیا

امریکا کے نیوجرسی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک چور نے گٹار اسٹور سے چوری شدہ تمام اشیا واپس کر دیں اور معافی نامہ بھی چھوڑا۔ چور نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ وہ نشے میں تھا اور اسٹور مالک کے لیے نیک خواہشات بھی بھیجیں۔ لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی […]