عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد اہلیہ کے حیران کن انکشافات  

سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کا گھر اجاڑ دیا گیا، بچے اپنے والد سے محروم ہوگئے […]

بہت سیر کرلی پاکستان کے یورپ لاہور کی، سہیل آفریدی واپس چلے جائیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسٹریٹ موومنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے کہا ہے کہ پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کرلی، واپس چلے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری […]

پاکستانی کھلاڑیوں کی پابندی کے باوجود اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ میں شرکت

پاکستانی کھلاڑیوں نے یو ایس اوپن جونیئر  کے بعد اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں بھی پابندی کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں، قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے دستبرداری کے باوجود ایک درجن سے زائد پاکستانی  کھلاڑیوں نے اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں جاری اسکاٹش جونیئر  اوپن اسکواش چیمپین شپ […]

محکمہ موسمیات کا 30 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ […]

خیبرپختونخوا سے فوج چلی جائے تو پی ٹی آئی دو دن صوبہ نہیں سنبھال سکتی، گورنر کے پی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ناگزیر ہیں صوبائی حکومت کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر صوبے میں امن نہیں ہوگا تو کاروبار اور معیشت کیسے چلے گی، انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے […]

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں کینسر کے علاج کے اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے اسپتال کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکولوجی اینڈ ریڈیو تھراپی (کنور) کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں […]

کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ: کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ […]

کورین ایمبیسڈر نیشنل جونئر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی کے نام

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان میں کورین سفارت خانہ کے اشتراک سے اٹھارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا  ٹائٹل پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان […]

عماد وسیم کا اہلیہ کو طلاق دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے طویل عرصے سے اختلافات کا اعتراف کرتےہوئے طلاق دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ‘طویل سوچ وبچار اور مسلسل اختلافات، جو گزشتہ چند برسوں سے حل نہیں ہوسکے، کے […]

شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر 6 ایف بی آر اہلکار معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےشوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہکاروں کو معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق شوگر ملوں میں تفویض کردہ مانیٹرنگ ڈیوٹی سے بلااجازت غیرحاضر پائے گئے 6 اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے […]