شارجہ میں پاکستانی نوجوان نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں یوتھ کیمل ریس جیت لی۔ 18 سالہ احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کی ریس مکمل کر کے گولڈن کیمل ٹرافی اپنے نام کی اور 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ روپے) انعام کے طور پر حاصل کیے۔ انہوں نے […]

پنجاب میں ملک کا پہلا اور منفر دسہولت آن دی گو بازار عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

پنجاب میں ملک کا پہلا اور منفرد “سی ایم سہولت آن دی گو بازار” عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیا دستیاب ہیں جبکہ ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریڑھی بانوں کو 400 سے […]

وقت ضائع کرنا بند کریں، مگر کیسے؟

خود کو وقت ضائع کرنے سے بچانے کے لیے چند سادہ مگر مؤثر طریقے ہیں جنہیں اگر آپ اپنا لیں تو آپ اپنے ہر منٹ اور گھنٹے کو کارآمد بنا سکتے ہیں۔ 1) واضح مقصد بنائیں: جب آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کا مقصد کیا ہے تو توجہ بٹنے کے امکانات کم ہونگے۔ روزانہ کی […]

بھارتی فوج نے سوشل میڈیا پر کیوں پابندی لگائی؟ اندرونی حقائق سامنے آگئے

بھارتی فوج نے اپنے اہلکاروں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق ایک نئی اور سخت پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت فوجی اہلکار انسٹاگرام، فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تبصرہ، لائیک یا مواد شیئر نہیں کر سکیں گے۔ بی بی سی کے مطابق بھارتی فوج […]

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں من پسند ٹھیکیداروں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  آڈٹ رپورٹ 2022.23 میں پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی  فیصل آباد میں ٹھیکیداروں کی جانب سے 21 ملین روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا۔ ٹھیکیدار پارکنگ اور جانوروں پر ٹیکس کے ٹھیکہ کی مکمل ادائیگی کے […]

ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اسرار احمد کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہریوں کو سمندر کے غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عمرہ ویزے کے ذریعے […]

نیتن یاہو کی امریکا میں ٹرمپ سے ملاقات، غزہ پر بڑا فیصلہ متوقع

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پیر کے روز امریکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق نیتن یاہو آج امریکا روانہ ہوں گے اور ایک روز بعد فلوریڈا میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ رواں سال کے دوران نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا کا پانچواں دورہ […]

لاہور؛ دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ گرفتار

اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان نے چند روز قبل اسلام پورہ کے ایریا سے بھینس چوری کی تھی۔ ایس پی سٹی بلال احمد کے […]

ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک لیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا  […]

گجرانوالہ؛ پادری کے قتل کا ڈراپ سین، بیوی اور آشنا مساٹر مائنڈ نکلے

گجرانوالہ میں پادری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور آشنا ماسٹر مائنڈ نکلے۔ پولیس کے مطابق 5 دسمبر کو گھر کی دہلیز پہ پادری کامران ناز کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے اجرتی قاتلوں کو کے پی سے گرفتار کیا جنہوں نے انکشافات کیے۔ مقتول کی اہلیہ سلمینہ کا آشناء نجم […]