پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے […]

2025ء ؛ بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال

2025ء کا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کے سال کے طور پر سامنے آیا، جہاں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت میں بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم  نریندر مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025ء […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2025 میں 15 ہزار 805 کیسز نمٹا دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سال 2025 کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2025 میں 15 ہزار 805 کیسز نمٹا دیے جس میں سنگل بنچ نے 11108 جبکہ لارجر اور ڈویژن بنچز نے 4697 کیسز نمٹائے۔ جسٹس انعام امین منہاس  دو ہزار انتالیس کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے، […]

ایک اِسٹک کی جگہ تبدیل کرکے سب سے بڑا نمبر بنایئے

کچھ پہلیاں بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ماچس کی تیلیوں سے نمبرز اور تصاویر بنانے کی پہلیاں سب کےلیے پرکشش ہوتی ہیں۔ آیئے ایسی ایک ہی اور پہیلی حل کرتے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں […]

خیبرپختونخوا کے وزرا کی بدزبانی پر افسوس ہے، ان کےبرے رویے کو تحمل سے برداشت کیا،عظمیٰ بخاری

 پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب کے […]

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری! رہائشی و کمرشل پلاٹ آسان اقساط پر دستیاب

لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے آئندہ قرعہ اندازی کے لیے رہائشی اور کمرشل پلاٹس مارکیٹ میں پیش کردیے۔  پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 24 فروری 2026 کو منعقد ہوگی۔ جوہر ٹاؤن، ایل ڈی اے سٹی، چائنہ سکیم گجرپورہ، سبزہ زار اور موہلنوال کے پلاٹس قرعہ اندازی میں شامل ہیں۔  جوہر ٹاؤن آر بلاک […]

انڈر 19 سہ ملکی سیریز: افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 سہ ملکی ون ڈے سیریز میں افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ افغانستان نے 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنالیے ہیں۔ […]

بارش برسانے والا سسٹم 29 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم سُستی کے باعث آج کی بجائے 29 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور پنجاب بھر کے علاقے بارش سے محروم رہیں گے تاہم شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت […]

ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالکن خاتون وکیل کو اہم عہدے پر تعینات کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی چین چلانے والی خاتون وکیل مورا نامدار کو اہم عہدے پر تعینات کردیا۔ مورا نامدار کو اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے قونصلر معاملات کے طور پر مقرر کیا گیا ہے جس میں وہ ویزا منظوری، سفری قوانین، پاسپورٹ جاری اور منسوخ کرنے جیسے اہم فیصلے کریں گی۔ مورا نامدار نہ […]

2025 پاکستانی سینما کیلیے کیسا رہا؟ کون سی فلمیں کامیاب رہیں

چند سال پہلے تک پاکستان میں ایک سال کے دوران درجنوں مقامی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنتی تھیں جب کہ عید کے موقع پر تو کبھی کبھار 2 سے 3 فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوا کرتی تھیں لیکن یہ تعداد اب ہر سال سکڑتی جارہی ہے۔ سال کے آغاز میں عید الفطر کے موقع […]