تل ابیب: ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی شہر تل ابیب میں کم از کم 40 عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ اطلاع اسرائیلی اخبار ہرٹز نے شہر کی بلدیہ کے حوالے سے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز ہونے والے حملوں کے بعد 200 سے زائد رہائشیوں کو ان کے گھروں سے نکال کر […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران نہیں پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف بلااشتعال کارروائی کی شدید مذمت کرتے […]
ٹی 20 ورلڈکپ میں مایوس کن مہم کے بعد سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف میچ ان کا آخری مقابلہ ثابت ہوا، جے سوریا نے جولائی 2024 میں عبوری بنیاد پر کوچنگ ذمہ داری کا آغاز کیا جہاں ان کی رہنمائی میں […]
تہران: ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوگئے۔ ایران کے سرکاری انگریزی چینل پریس ٹی وی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ شہر کے معروف نقش جہان اسکوائر میں موجود […]
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے […]
تہران: ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کے روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ اور فوج کے چیف آف اسٹاف عبدالرحمیم موسوی مارے گئے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای، ان کے سیکیورٹی مشیر […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو روم اور اٹلی میں ہونے والے چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بارے میں بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں پاکستان کے علاوہ اٹلی، اسپین اور یونان کے وزراء داخلہ […]
گل پلازہ کے دکانداروں نے اپنی اپنی کاروباری اشیاء فروخت کے لیے پیش کردی ہیں جبکہ کراچی کے شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں اس عارضی گل پلازہ مارکیٹ کا رخ کرلیا ہے۔ یہ مارکیٹ قیوم آباد اور ڈیفنس کے سنگم پر ایک بینکیوٹ میں لگائی گئی ہے اور اس کا اہتمام کراچی کی سطح […]
تہران: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مبینہ مشترکہ حملوں کے حوالے سے ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایران کے شہر مناب میں ایک گرلز ایلیمنٹری اسکول پر فضائی حملہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ ابتدائی اطلاعات […]
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کراچی میں شیعہ تنظیموں نے امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان کردیا۔ ایرانی رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان سامنے آنے کے بعد شہر بھر میں عزادار مساجد و امام بارگاہوں میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ شعیہ تنظیموں کے منتظمین سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نمائش […]