سینئر ترین سرمایہ کار وارن بفیٹ نے برکشائر ہیٹھا وے (Berkshire Hathaway) کے سالانہ اجلاس میں اپنے آخری خطاب میں امریکی ڈالر کی طویل مدتی استحکام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کرنسی کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وارن بفیٹ نے اپنی سب سے بڑی مالیاتی تشویش کا […]
پاکستان کے اقتصادی استحکام کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، جب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں بھارت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرشن مورتی وی سبرامنین کو ان کی مدت مکمل ہونے سے چھ ماہ قبل ہی اچانک برطرف کر دیا گیا۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر بھی ایک نیا تناؤ پیدا ہو چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت نے پاکستانی میڈیا کے مشہور اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندیاں لگائی ہیں، جس کا اثر صرف فنکاروں تک محدود نہیں رہا بلکہ سوشل میڈیا صارفین کی سوچ اور ردعمل میں […]
بھارت میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے جموں کے رہائشی جوان فوجی افسر کو پاکستانی خاتون سے شادی کرنے اور مبینہ طور پر شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار منیر احمد کو پاکستانی خاتون منال خان سے شادی […]
آسٹریلیا کے انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئی، انتھونی البانیز دوسری بار آسٹریلیا کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق انتھونی البانیز مسلسل دوسری بار جیتنے والے پہلے آسٹریلوی وزیراعظم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اپوزیشن لیڈر پیٹرڈٹن نے شکست تسلیم کرلی اور وزیرِاعظم انتھونی البانیز کو فون کرکے انتخابات میں […]
دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی پر سوویت یونین کی فتح کے 80 سال مکمل ہونے پر ماسکو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں رات گئے ماسکو میں روسی فوج نے ریہرسل کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریڈ اسکوائر پر ہونے والی ریہرسل میں چینی پیپلز لبریشن آرمی گارڈ آف آنر نے بھی […]
کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ریلوے ٹریک کے قریب اس وقت سنسنی پھیل گئی جب وہاں مبینہ طور پر کریکر حملہ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کریکر جہاں پھینکا گیا، اس مقام کے قریب ہی رینجرز کی چوکی بھی قائم ہے، جس سے واقعے کی سنگینی اور حساسیت میں مزید اضافہ ہو گیا […]
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق یمن کے وزیراعظم نے استعفے کی وجہ اختیار نہ ہونا قرار دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد بن مبارک نے آئینی معاملات میں مداخلت اور حکومتی امور چلانے میں درپیش مشکلات کو استعفی دینے کے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار […]
جنوبی سوڈان کے قصبے پر بمباری سے 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق بمباری سے حملے میں اسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جنوبی سوڈان کے صدر اور نائب صدر کی اتحادی افواج سے کشیدگی حملوں کی وجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ اسپتالوں پر […]
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ بریفنگ تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کی موجود گی میں دی جائے گی ۔ شرکاء کو پاکستان کی دفاعی تیاریوں اورسفارتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]