کراچی: شاہراہِ فیصل پر آئل گرنے سے متعدد ٹریفک حادثات، تین موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی میں شاہراہِ فیصل کے قریب عوامی مرکز کے سامنے سڑک پر آئل گرنے کے باعث متعدد ٹریفک حادثات پیش آئے۔ سڑک پر آئل کی وجہ سے پھسلن کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق آئل پڑے ہونے کی وجہ سے تین موٹر سائیکل سوار پھسل کر […]

کراچی، پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

شہر قائد کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ، چشمہ گوٹھ کے قریب واقع ایک پلاسٹک کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس اور رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر […]

کراچی، ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما افتخار عالم نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ مرحومہ شمائلہ عمران کا جسدِ خاکی اب ہفتہ کی علی الصبح نجی ایئرلائن کے ذریعے کراچی پہنچے گا۔ انہوں نے […]

جوابی کارروائی کے بعد روسی افواج سے 5 دیہات واپس لے لیے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیپروپیٹرووسک کے علاقے میں روسی افواج کے خلاف طویل جوابی کارروائی کے بعد پانچ دیہات کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ یوکرینی فوجی حکام کے مطابق یہ آپریشن خزاں 2025 کے دوران 100 دن سے زائد عرصے تک جاری رہا۔ 225ویں علیحدہ اسالٹ رجمنٹ نے […]

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پاکستان پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، یہ ان کا صدر کے عہدے پر پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہے جو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا، تجارت، سرمایہ کاری، […]

ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کی ہجرت، معیشت سے جان نکلنے لگی

 2025 کے آخری ہفتوں کے ساتھ ہی پاکستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے روانگی لاؤنجز میں بڑھتی چہل پہل ایک گہرے قومی رجحان کی واضح علامت بن چکی ہے۔ مالی سختی اور ڈیجیٹل رکاوٹوں سے عبارت اس سال میں پاکستان نے انسانی صلاحیت برآمد کرنے والے ممالک میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی […]

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کی 18 ویں برسی کل منائی جائے گی

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت 23 کارکنوں کی شہادت کے سانحہ لیاقت باغ کی 18 ویں برسی کل منائی جائے گی۔ 18سال قبل 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے 23کارکناں کی شہادت سیاسی تاریخ کا منفرد واقعہ ہے،اس سانحہ کے اصل […]

بنگلہ دیش لیگ ٹیم کے کوچز ناراض، رکشے پر بیٹھ کر واپس چلے گئے

سابق بنگلہ دیش کپتان اور نوکھالی ایکسپریس کے کوچ خالد محمود ناراضگی کے باعث سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی ٹیم کے ٹریننگ سیشن سے رکشے میں بیٹھ کر باہر چلے گئے. انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بی پی ایل میں ایسا کبھی نہیں دیکھا، میں کسی بھی صورت لیگ میں […]

مزاح و خوش طبعی کے آداب و احکام

اﷲ رب العزت نے انسان کی فطرت میں جہاں متانت، وقار اور سنجیدگی کا وصف رکھا ہے وہیں کبھی کبھی ہنسی مذاق اور خوش طبعی کا جذبہ بھی رکھا ہے۔ ہنسی مذاق، تفریح اور ظرافت بھی انسانی فطرت میں داخل ہے، اس لیے کسی انسان کا اس جذبے سے بالکل ہی خالی ہونا بھی ایک […]

جھوٹ ; معاشرتی تباہی و بربادی کا سبب

لفظ جھوٹ کو عربی زبان میں کذب کہتے ہیں۔ خلافِ واقعہ کسی بات کی خبر دینا، چاہے وہ خبر دینا جان بوجھ کر ہو، یا غلطی سے ہو، جھوٹ کہلاتا ہے۔ (المصباح المنیر) اگر خبر دینے والے کو اس بات کا علم ہو کہ یہ جھوٹ ہے، تو وہ گناہ گار ہوگا، پھر وہ جھوٹ […]