بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے 17 برس بعد وطن واپس، سیاسی منظرنامہ گرم

سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی علالت کے باعث ان کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے واپس آ گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان کی واپسی ملکی سیاست میں ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ ثابت ہوسکتی ہے جس سے ملک سب سے بڑی پارٹی کو مزید قوت اور توانائی […]

افریقا کی بلند ترین چوٹی پر ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 غیرملکی سیاح سمیت 5 ہلاک

تنزانیہ کا ریسکیو مشن کے لیے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر برّاعظم افریقا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کلیمنجارو پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر بلند ترین پہاڑی پر پھنسے دو غیرملکی سیاحوں کو نکال کر واپس آرہا تھا اور خود حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں ہیلی کاپٹر […]

شادی شدہ زندگی میں خوشی اور ہم آہنگی کے 7 ضروری اصول

شادی دو انسانوں کے صرف ایک ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسا رشتہ ہے جو اعتماد، سمجھ داری، برداشت اور احترام پر کھڑا ہوتا ہے۔  ازدواجی زندگی تب مضبوط بنتی ہے جب شریکِ حیات ایک دوسرے کو محض ساتھی نہیں، بلکہ حقیقی دوست سمجھیں۔ اکثر رشتے صرف اس لیے کمزور ہو جاتے ہیں […]

الیکشن کمیشن نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روک دیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے 24 دسمبر کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 28 دسمبر […]

اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف

مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے […]

تربیتِ اولاد

 (پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ اور چیف میڈیکل (آفیسر، سروسز اسپتال، کراچی) تربیت کی اہمیت اولاد کی تربیت انسان سازی کا ایک حساس، مشکل اور انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ بچے وہ آئینہ ہوتے ہیں جو والدین کی عادتوں، ماحول اور کردار کو جلدی قبول کرتے ہیں۔ اگر ان کی شخصیت مضبوط، اخلاقی اور باشعور خطوط پر تعمیر […]

پی ٹی آئی کی کاغذات نامزدگی کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں تین روزہ توسیع کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو درخواست دی […]

وہ کون تھا؟ کیوں چلا گیا؟

وہ صرف تین سال کا بچہ نہیں تھا۔ وہ اپنے والدین کی سات سال کی سجدہ گاہوں کی گرد، دعا کے کٹوروں کی کھنک اور انتظار سے خشک ہونے والے ہونٹوں کی نمی تھا۔ والدین نے اس بچے کا نام رکھنے سے پہلے سات سال تک آسمان کی طرف خالی ہاتھ اٹھائے تھے۔ ان سات […]

ہم اکیلے نہیں

انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ یہ سوال کبھی مذہب کی زبان میں کیا گیا، کبھی فلسفے کی دلیلوں میں، اور کبھی سائنس کی مشینوں سے، مگر جواب آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا قدیم تہذیبوں کے دور میں تھا۔ فلکیات میں ہونے والی تازہ […]

افغان سرزمین سے پھر دہشت گردی؛ تاجک چیک پوسٹ پر حملہ؛ 5 ہلاکتیں

طالبان حکومت عالمی معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے کے برخلاف افغان سرزمین  کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے تاجکستان کی سرحدی چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغانستان سے ہونے والے […]