والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا

مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50-50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کےلیے برابر نہیں۔ ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین […]

اجلاس بلانے کیلئے سیکیورٹی کونسل کی صدارت کو اطلاع دے دی ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کی ہدایت کی جس کے بعد سیکیورٹی کونسل کی صدارت کو اطلاع دے دی ہے، امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید نے کہا کہ امریکی انتظامیہ میں بھی ایک تشویش موجود ہے، […]

پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کیساتھ کھڑے ہیں، مفتی منیب الرحمٰن

اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے کراچی میں مارچ کیا […]

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی جبکہ بچوں کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور 2770 خستہ عمارتوں کی تعمیر ومرمت کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے باعث پنجاب کی […]

نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو نوشکی سے اغوا کرلیا

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے البت سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کام کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی […]

لاہور: مرکزی کسان لیگ کی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ریلی، شدید نعرے بازی

لاہور میں مرکزی کسان لیگ کے زیر اہتمام بھارتی ابی جارحیت کے خلاف مرکزی کسان لیگ کا ”کسان مارچ“ شرکا کی بھارتی ابی جاہریت کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرین کہتے ہیں پانی کو بچانے کے لئے پاکستا ن کا ہر کسان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. کسانوں نے کہا کہ پانی کو […]

آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

سلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا زور مزید بڑھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بادل برس پڑے، شدید بارش سے موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر […]

میں دوسال سے کہہ رہا ہوں، میرے بچے بھارت میں محفوظ نہیں، غلام حیدر

بھارت گجرات سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسندوں نے سیما حیدر اور بچوں پر حملہ کیا ہے، بھارتی میڈیا سیما حیدر پر حملے کے بعد غلام حیدر کا بیان سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ میں دو سال سے سب کو بتا رہا ہوں میرے چار بجے بھارت میں محفوظ نہیں ہیں۔ غلام حیدر […]

خیرپور، دو گروپوں میں تنازع، مخالف قبیلے نے شہری سے لاکھ روپے لوٹ لیے

خیرپور پیرگوٹھ کےقریب شہری سے مبینہ طورپر 15لاکھ روپےلوٹ لیے گئے۔ واقعے کے بعد متاثرہ شہری کے قبیلے کے لوگوں نے مخالف قبیلے کےگاؤں کا گھیراؤ کرکے 2 موٹرسائیکل چھین لیں جس کی بناپرمخالف قبیلے نے بھی روڈ پرچلنے والی 2 وین کو قبضے میں لے لیا ہے۔ دونوں گروپ کے فریقین روڈ پراسلحہ لہراتے […]

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، بھارت کے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزامات مسترد

وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں وزرائے اعظم نے پاکستان ملائیشیا تعلقات اور علاقائی رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا، وزیراعظم نے کہا کہ بغیر ثبوت کے واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان ان تحقیقات میں ملائیشیا کی شرکت […]