بھارت کے ایک روزہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ، وجے ہزارے ٹرافی کے آغاز پر رنز اور سینچریوں کی بھرمار نے پچز کی تیاری اور بولرز کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بدھ کے روز شروع ہونے والی وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے ہی دن متعدد ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن 18 میچز کھیلے گئے، جن […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے منعقدہ خیبرپختونخوا امن جرگہ 2025 کا متفقہ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا اور فیصلوں کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے […]
رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم نے اپنے پہلے کرسمس کے خطبے میں خاص طور پر غزہ کی سنگین انسانی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں کرسمس کی خصوصی عبادت کے دوران خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ جنگوں نے دنیا بھر میں ملبہ اور کھلے […]
جنوبی کوریا کی ایرو اسپیس کمپنی اِنواسپیس کا ہینبِٹ-نینو راکٹ پرواز بھرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد کریش کر گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق راکٹ شمال مشرقی برازیل میں واقع لانچنگ پیڈ سے خلا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔ یہ جنوبی کوریا کی پہلی کمرشل اسپیس لانچ تھی۔ یہ حادثہ پیر کے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل(26 دسمبر) چھٹی کا اعلان کر دیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس میں بھی چھٹی ہوگی۔ رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری […]
بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتک روشن نے اپنے کزن ایشان روشن کی شادی کے موقع پر اپنے بیٹوں ہری ہان اور ہردھان کے ساتھ ایسا ڈانس کیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہریتک اپنے بیٹوں، گرل فرینڈ صبا آزاد اور دیگر خاندانی اراکین کے […]
برطانیہ میں نابالغ طلبا کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے سنگین الزامات میں سزا یافتہ خاتون استاد پر ایک اور پابندی تاحیات عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے کم عمر طلبا سے رابطہ بڑھایا اور انہیں توجہ دے کر اعتماد میں لیا۔ یہ […]
پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے میدان میں سال 2025 ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کے قومی خلائی ایجنسی سپارکو نے سال 2025 میں تین بڑے پاکستانی سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جن میں سب سے پہلا سیٹلائٹ جنوری میں الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ تھا جس کو چین سے خلا میں بھیجا […]
آرٹس کونسل آف پاکستان میں 4 روزہ ”اٹھارھویں عالمی اردو کانفرنس 2025۔جشن پاکستان “ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ آرٹس کونسل میں 18 ویں عالمی اردو کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خصوصی شرکت کی اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال […]
جمرود: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ یہ بات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمرود کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]