الیکشن کمیشن نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روک دیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے 24 دسمبر کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 28 دسمبر […]

اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف

مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے […]

تربیتِ اولاد

 (پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ اور چیف میڈیکل (آفیسر، سروسز اسپتال، کراچی) تربیت کی اہمیت اولاد کی تربیت انسان سازی کا ایک حساس، مشکل اور انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ بچے وہ آئینہ ہوتے ہیں جو والدین کی عادتوں، ماحول اور کردار کو جلدی قبول کرتے ہیں۔ اگر ان کی شخصیت مضبوط، اخلاقی اور باشعور خطوط پر تعمیر […]

ہم اکیلے نہیں

انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ یہ سوال کبھی مذہب کی زبان میں کیا گیا، کبھی فلسفے کی دلیلوں میں، اور کبھی سائنس کی مشینوں سے، مگر جواب آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا قدیم تہذیبوں کے دور میں تھا۔ فلکیات میں ہونے والی تازہ […]

افغان سرزمین سے پھر دہشت گردی؛ تاجک چیک پوسٹ پر حملہ؛ 5 ہلاکتیں

طالبان حکومت عالمی معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے کے برخلاف افغان سرزمین  کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے تاجکستان کی سرحدی چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغانستان سے ہونے والے […]

پی ٹی آئی کی کاغذات نامزدگی کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں تین روزہ توسیع کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو درخواست دی […]

وہ کون تھا؟ کیوں چلا گیا؟

وہ صرف تین سال کا بچہ نہیں تھا۔ وہ اپنے والدین کی سات سال کی سجدہ گاہوں کی گرد، دعا کے کٹوروں کی کھنک اور انتظار سے خشک ہونے والے ہونٹوں کی نمی تھا۔ والدین نے اس بچے کا نام رکھنے سے پہلے سات سال تک آسمان کی طرف خالی ہاتھ اٹھائے تھے۔ ان سات […]

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر  کے دو اہم منصوبوں پر دستخط

وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے ہیں، جو  آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے دو ہزار 300 […]

نائیجیریا کی مسجد میں زور دار دھماکا؛ 5 نمازی شہید، 35 زخمی

نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکا ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے مشتبہ ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ تاہم اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ […]

کال سینٹر پر چھاپہ مار کر فراڈ میں ملوث غیرملکی افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں، وزیرداخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ایک کال سینٹر پر چھاپہ مار کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے 15 غیرملکی باشندے اور 19 مقامی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا کہ سندھ میں این سی سی آئی اے طارق نواز کی سربراہی میں کام کر […]