سردیوں کا موسم گرم مشروبات، نرم کمبل اور خوشگوار مناظر اپنے ساتھ لاتا ہے، لیکن اسی موسم میں جلد کے مسائل بھی عام ہو جاتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ شکایت ونٹر ریش (Winter Rash) کی ہوتی ہے، جو اکثر ایگزیما سے ملتا جلتا محسوس ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق درست پہچان نہ ہونے […]
فرانس کے صدارتی محل الیذے سے قیمتی اور نایاب شاہی برتنوں کی چوری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدارتی محل سے خالص چاندی کی کٹلری، رینے لالیک کا نایاب مجسمہ، شیمپئن گلاسز سمیت 100 سے زائد قیمتی اشیا چوری ہوئی ہیں۔ فرانسیسی پولیس نے بتایا کہ یہ اشیأ فرانس کے صدارتی محل کے […]
جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر کی ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع سامبا میں پیش آیا۔ گولی سے لگنے شدید زخمی ہونے والے فوجی افسر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے […]
سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3 بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کےتوسط سے درخواست دائرکی جس میں […]
فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے چک 550 گ ب میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ایس پی صدر مہر سعید سیال موقع […]
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں انٹگریٹڈ انرجی پلاننگ کے حوالے سے آج اہم فیصلہ کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے انرجی سے متعلق ضروریات، کھپت اور پیداوار کے حوالے سے مشترکہ اور مربوط پلاننگ کی جائے گی۔ ملک میں جامع انرجی پلاننگ کیلئے پاور ڈویژن کے ادارے پی […]
پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آمنہ ملک بطور میزبان بھی متعدد شوز کرچکی ہیں اور وہ اس وقت بھی نجی ٹی وی کا […]
لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا، اسپتال انتظامیہ تاحال کسی بھی آفیسر کے خلاف کارروائی نہ کر سکی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے اچانک دورے کے […]
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 25 دسمبر کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ محمد یوسف نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر عام تعطیل ہوگی۔ آئی سی ٹی، سی […]
میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 50 سالہ کامیڈین واداکار رسل برانڈ پر ریپ اور جنسی حملے کے دو نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے یہ الزامات مزید دو خواتین کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی بنیاد پر منظور کیے ہیں۔ […]