اسرو کی بڑی کامیابی، بھارت کا سب سے بھاری خلائی سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنی تاریخ کا سب سے وزنی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ یہ لانچ بدھ کے روز کیا گیا، جسے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملکی خلائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ اسرو کے مطابق LVM3-M6 راکٹ کے ذریعے […]

جامعہ کراچی کے طلبہ کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلیے بڑی پیش رفت

جامعہ کراچی کے طلبہ کی بسوں کی مرمت و بحالی کے لیے جماعتِ اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ جماعتِ اسلامی کے مختلف ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر جامعہ کراچی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جامعہ کراچی اور جماعت اسلامی کے 8 ٹاؤنز […]

معروف اسپورٹس فوٹوگرافر ساتویں منزل سے گر کر ہلاک

معروف اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹبال شائق مالینا ماریا گولر 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ سے تعلق رکھنے والی مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گر کر ہلاک ہوئیں، تاہم ان کی موت کی وجوہات اور حادثے کے بارے […]

رشوت کا مقدمہ؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی رشوت کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔ ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج کے روبرو این سی سی آئی اے افسران کے خلاف رشوت لینے  کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 2  افسران کی ضمانتیں منظور کر لیں جب […]

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔ آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں کشمریوں سمیت پاکستان نے افواج پاکستان کے لیے دعائیں کیں، […]

وزیراعظم کی بندرگاہوں میں پڑے متروکہ کارگو کی نیلامی کے لیے شفاف نظام لانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف نوعیت کے پورٹ چارجز کو مزید کم، بندرگاہوں میں پڑے متروکہ کارگو کی نیلامی کے لیے شفاف نظام لانے اور  متروک کارگو کے لیے ملک کی مختلف بندرگاہوں میں الگ یارڈز بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ترقی کے لیے بندرگاہوں کے حوالے سے تشکیل دیے گئے نجی شعبے […]

کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری

وفاقی آئینی عدالت  نے کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری کردیا۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے  کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس علی باقر شامل  تھے۔ دورانِ سماعت درخواست گزار […]

50 اوورز میں 574 رنز، پچ اور بولرز کی قابلیت پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

بھارت میں لسٹ اے کے میچ میں 50 اوورز میں 574 رنز بننے کے بعد پچ اور بولرز کی قابلیت پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ بھارت کے لسٹ اے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ’وجے ہزارے ٹرافی‘ میں بہار کی ٹیم نے ارونا چل پردیش کے خلاف 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 574 رنز […]

عمران خان ذاتی مفاد کیلیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ خواجہ آصف بول پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے  اپنے بیان میں بتایا ہے کہ عمران خان اپنے ذاتی مفاد کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ وزیر اعظم تواتر کے ساتھ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت […]

27 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل میں مطلوب ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج

پشاور ہائیکورٹ نے اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم سرتاج کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی اور نیب کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا بھی خارج کر دی۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا کہ ملزم نیب کے 27 ارب روپے کے اسکینڈل میں مطلوب ہے اور اس کے اکاؤنٹس […]