لیاری بغدادی میں زمیں بوس پانچ منزلہ عمارت کے قریبی عمارتیں بھی گرانےکے لیے ایس بی سی اے حکام بغدادی پہنچ گئے۔ 27 اموات میں 20 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔۔ عمارت گرتے وقت ہی ایک ماں نے تین ماہ کی بچی کو دور پھینکا اور خود موت کے منہ میں چلی […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرادیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کے گریجویٹنگ افسران سے خطاب کیا۔ اس کورس میں تمام مسلح افواج کے افسران نے شرکت کی۔ این […]
جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رکھنے کے لیے سن اسکرین کا استعمال آج ایک عام مگر ضروری عمل بن چکا ہے۔ الٹرا وائلٹ شعاعیں نہ صرف جلد کو جھلسا سکتی ہیں بلکہ وقت سے پہلے بڑھاپا، سیاہ دھبے اور حتیٰ کہ جلد کے کینسر کا خطرہ بھی بڑھا سکتی ہیں۔ ان […]
مسالے کھانوں کو مزید بہتر بناتے ہیں۔ یہ سادہ پکوان کو زندہ دل بناتے ہیں، کمفرٹ فوڈ کو نیا ذائقہ دیتے ہیں اورصرف ایک چٹکی میں کسی بھی ریسپی کا ذائقہ اور ساخت بدل دیتے ہیں۔ خاص طور پرہمارے کھانوں میں، مسالے نہ صرف ذائقہ بڑھاتے ہیں بلکہ پکوانوں کی بنیاد ہوتے ہیں۔ گرم مسالہ […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو برسوں میں گرین پاسپورٹ کی اہمیت اور وقعت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات بڑھانے اور پاسپورٹ نظام کو جدید بنانے کیلئے سرگرم ہے۔ محسن نقوی کا […]
جنوبی افریقا کے ویان ملڈر نے سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویان ملڈر کی جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی گئی ہے۔ ملڈر نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز میں 315 کی تاریخی اننگز کا مظاہرہ پیش کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ […]
دنیا بھر میں نوجوان نسل میں دل کے امراض تیزی سے پھیلتے جا رہے ہیں، اور ماہرین صحت اس رجحان کو ایک سنگین عالمی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ دل کے مسائل اب صرف معمر افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ 25 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں بھی ہارٹ اٹیک اور دل […]
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ شاہ میر خان بھٹو کو نیا ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ لیاری میں حالیہ عمارت گرنے کے واقعے اور ادارے کی کارکردگی پر بڑھتی […]
ہدایت کار ندیم بیگ نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ڈرامہ ”میں منٹو نہیں ہوں“ میں سجل علی کے والد کے کردار کے لیے ان کے ذہن میں آصف رضا میر کا نام تھا۔ ندیم بیگ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے […]